یہ واجباتِ عشق ہم ہی پہ فرض کیوں؟
وہ بھی ادا کرے کہ محبت اسے بھی تھی