Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 17

Thread: Roodad-e-safar

  1. #1
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    cute Roodad-e-safar

    یہ 2‘ اگست 1991 کی بات ہے، کویت اور اعراق میں جنگ کا اعلان ھو چکا تھا، ابّو نے پہلے ہی گاڑی اور سب ضروری سامان تیار کر لیا تھا اور پاکستان کا نقشہ بھی رکھ لیا تھا، کیونکہ جنگ کی اطلاع کافی عرصہ پہلے مل چکی تھی۔ میں اس وقت تقریبا” 7 سال کی تھی، میری بڑی بہن 8، سال کی، مجھ سے چھوٹا بھائی 5 سال کا اور سب سے چھوٹا بھائی تقریبا”2 سال کا تھا . یہ سفر مجھے آج بھی یاد ہےاور میرے لیے نا قابلِ فراموش ہے
    صبح صبح ہمارا قافلہ ، جو کہ تقریبا” 40 سے 50 گاڑیوں پر مشتمل تھا، اپنی منزل کی طرف روانہ ہوا۔ قافلے کے زیادہ تر لوگ پاکستان کے ہی تھے. کویت اور اعراق کی حکومتوں نے باہم طے کر رکھا تھا کہ اپنے ملک میں بسنے والے غیرملکیوں کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچائے گا
    راستے میں پٹرول کی سہولت بھی تھی اور کھانے پینے کی گاڑیاں بھی تھیں جن کا بندوبست کویت کی حکومت نے ہی کر رکھا تھا تا کہ غیر ملکی لوگ با حفاظت اور آسانی سے اپنے ٹھکانوں پر پہنچ جائیں۔
    راستے میں جہاں آرمی کے لوگ رکنے کا آرڈر دیتے، ہمارا قافلہ وہاں رک جاتا۔ امّی ہم سب کو نہلا دیتں لیکن جب خود کی باری آتی تو گاڑیاں چلنے کا آرڈر ہو جاتا۔
    میر ے ابّو نے دن رات ڈرائیونگ کی، ایک آدھ دفعہ تو ابّو کی آنکھ لگنے کی وجہ سے ہماری گاڑی کھائی میں گرتے گرتے بچی۔

    ایسا نہیں کہ ابّو سار ے سفر میں سوئے ہی نہیں، کئی جگہوں پر رات کے وقت قافلے کی گاڑیاں ایک بڑا سا دائرہ بنا لیتں اور درمیان میں سب فیملیز ایک طرف ہو کر سو جاتیں۔ مجھے یاد ہے کہ میں اور میری بہن بستر بچھانے کے لئے اپنے جوتوں سے پتھر پیچھے ہٹاتے تھے۔

    کھانے کی گاڑیوں پر ھاتھ میں برتن لیے لوگوں کی ایک لمبی قطار کھڑی
    نظر آتی، کھانا لینے امّی مجھے بھیجتی تھیں کیونکہ بچوں کو کھانا پہلے دیتے تھے، تب تو میں بہت مزے سے جاتی تھی پر اب جب سوچتی ہوں تو ہنسی آتی ہے

    (آپ کیوں ہنس رہے ہیں جی۔۔
    ۔)
    سفر کے دوران میرا چھوٹا بھائی بیمار ہو گیا،اب ہم دوائی کے لیے پریشان، پر اللّہ کا کرم ہوا کہ ہمار ے قافلے میں ایک ڈاکٹر بھی تھا اور اس کے پاس تمام ضروری ادویات بھی موجود تھیں، تو وہ مسئلہ بھی حل ہو گیا، مشکل تو ہمیں تب پیش آئی جب ہمارا قافلہ کویت کی حدود سے آگے نکلا، وہاں اعراقی فوجیوں نے لوٹ مچا دی، لوگوں کے سامان کی تلاشی لیتے، کئی لوگوں کے زیورات چھین لیئے، اور لیجیئے،،،،،اب ہماری گاڑی کی باری آ گئی،،،،سامان میں انھیں کوئی قیمتی چیز نہ ملی اور ملتی بھی کیسے،،،،میری امّی نے قیمتی زیور چھوٹے بھائی کے دودھ والے ڈبے کے نیچے چھپا کر رکھا تھا۔
    بہرحال یہاں سے بھی اللّہ کے فضل و کرم سے پار ہو ہی گئے، صحرا کی اڑتی گرد ، دھوپ کی تپش اور سفر کی مصیبتوں کو طے کرتے ہوئے بالآخر 25 دنوں کے لمبے سفر کے بعد ہم پاکستان پہنچ ہی گئے پاکستان کی سرحد پر پہنچ کر ہمارا قافلہ بکھر گیا، سب نےاپنے شہروں کا رُ خ کیا، ہم نے لاہور اپنے ماموں کی طرف جانا تھا،ماموں کو اتنا پتہ تھا کہ ہم کویت سے روانہ ہو گئے ہیں،پر کب پہنچیں گے ، یہ علم نہیں تھا۔
    لیں جناب، اتنا لمبا اور کٹھن سفر کرنے کے بعد ہم ماموں کے گھر کے دروازے پہ کھڑے ہیں،امّی آگے جا کر گھر کی بیل بجاتی ہیں، مامی جان دروازہ کھول
    کراندر واپس چلی گئیں،،،،،،اس سے پہلے کہ امّیمامی کو آواز دیتیں،اگلے ہی لمحے مامی جان پورے گھر کا کوڑا کرکٹ اکھٹا کر کے لے آئیں،،،یہ اس لیے کہ امّی پورے سفر میں نہا نہیں سکیں۔۔th giggling44q - Roodad-e-safar۔
    تو جناب یہ تھی میری رودادِ سفر،امید کرتی ہوں کہ آپ بور نہیں ہوئے ہونگے۔





    فی امان اللّہ
    آمنہ رانی
    Last edited by Amna Rani; 11-02-2014 at 06:49 PM.
    f1mo82 - Roodad-e-safar

  2. #2
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default

    bari chalak family u ki...............Siyani aami

    nice sharing

  3. #3
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default

    aha.... Ya to Umera Ahmed k Noval jaise kahani hogi.... !!!






  4. #4
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default

    wowwwwww
    25 din ka safar ...aur likha b bht acha u ne
    aur ending sbse ,aze ki hwi

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - Roodad-e-safar

    ..!!


  5. #5
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    Default

    Quote Originally Posted by King Kong View Post
    bari chalak family u ki...............Siyani aami

    nice sharing
    janab..........innay lambay safar pe jane k liye chalaki khudi aa jati hai...
    Quote Originally Posted by LoViNg IrFaN View Post
    wowwwwww
    25 din ka safar ...aur likha b bht acha u ne
    aur ending sbse ,aze ki hwi
    Boht shukriya janab.......................
    Quote Originally Posted by Zain View Post
    aha.... Ya to Umera Ahmed k Noval jaise kahani hogi.... !!!
    g nahi.ye kahani nahi hai janab.....ye meri sachi roodaad hai
    f1mo82 - Roodad-e-safar

  6. #6
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default

    hm yani chalaaki hasil kernay k liye lambay safar kernay chaye
    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
    janab..........innay lambay safar pe jane k liye chalaki khudi aa jati hai...

  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    zabardast lekha hai
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  8. #8
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    well written Amna per mujhe apna time yad a gya ab tu hanss rhe hen tab jan nikli hui thi

  9. #9
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default

    Quote Originally Posted by shazia rana View Post
    well written Amna per mujhe apna time yad a gya ab tu hanss rhe hen tab jan nikli hui thi
    ap k pass kya qissa hai.. wo b sunayen na

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - Roodad-e-safar

    ..!!


  10. #10
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Quote Originally Posted by LoViNg IrFaN View Post

    ap k pass kya qissa hai.. wo b sunayen na
    chaddo paen

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •