Results 1 to 4 of 4

Thread: محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا

  1. #1
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    snow محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا

    محبت
    کا کوئی موسم نہیں ہوتا
    مگر سارے ہی موسم ہیں محبت کے
    یہ چنچل سی پہیلی ھے
    یہ خوشبو کی سہیلی ھے
    یہ لاکھوں میں اکیلی ھے
    بنا سوچے،بنا جانے،بنا پرکھے،
    کسی کے دل میں جا کے گھر بناتی ھے
    کبھی بارش کی بُوندوں میں
    کبھی یہ چلچلاتی دھوپ میں،
    جاکر کسی کی دھڑکنوں میں دھیمے دھیمے۔
    سُر جگاتی ھے
    کبھی یہ چاندنی میں بھیگے بھیگے خواب آنکھوں کو
    دکھاتی ھے
    کبھی یہ ریت پر کچے گھروندے ہاتھ سے اپنے بناتی ھے
    کبھی رو رو کے ہنستی ھے
    کبھی ہنس کے رُلاتی ھے
    کبھی یہ جیت بنتی ھے
    کببھی یہ ہار جاتی ھے
    محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا،
    مگر سارے ہی موسم ہیں محبت کے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    /up/up
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    nice
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    nice

    animals1 - محبت کا کوئی موسم نہیں ہوتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •