Results 1 to 2 of 2

Thread: LAMHON K AZAAB(epi 10)

  1. #1
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default LAMHON K AZAAB(epi 10)

    baqi ainda
    Attached Images Attached Images

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default Photobucket


    iss moqay par yah nazam inn ko parhni chahiye thi

    خوشحال سے تم بھی لگتے ہو
    یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں
    پر جاننے والے جانتے ہیں
    خوش تم بھی نہیں ۔ ۔ ۔ خوش ہم بھی نہیں
    تم اپنی خودی کے پہرے میں
    اور بامِ غرور میں جکڑے ہوئے
    ہم اپنے زعم کے نرغے میں
    انا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے
    اک مدت سے غلطاں پیچاں
    ہم اپنے آپ سے الجھے ہوئے
    پچھتاوں کے انگاروں میں

    محصورِ تلاطم آج بھی ہیں
    گو تم نے کنارے ڈھونڈ لیئے
    طوفاں سے سنبھلے ہم بھی نہیں
    کہنے کو سہارے ڈھونڈ لیئے

    خاموش سے تم، ہم مہر بہ لَب
    جگ بیت گئے ٹُک بات کئے
    سنو کھیل ادھورا چھوڑتے ہیں
    بِنا چال چلے بِنا مات دیئے
    جو چلتے چلتے تھک جائیں
    وہ سائے رک بھی سکتے ھیں
    چلو توڑو قسم اقرار کریں
    ہم دونوں جھک بھی سکتے ھیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •