Results 1 to 5 of 5

Thread: Apke Amaal Ki Tehli

  1. #1
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Apke Amaal Ki Tehli





    کہانی ایسی جو بھری ہے عبرت سے

    ایک دن بادشاہ اپنے تین وزراء کو دربار میں بلاتا ہے

    اور تینوں کو حکم دیتا ہے کہ تینوں ایک ایک تھیلا(شاپر) لے کر باغ میں داخل ہوں

    اور وہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کرییں

    *****************
    وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران ہوجاتے ہیں
    اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر باغ میں داخل ہوتے ہیں

    پہلا وزیر کوشش کرتا ہے کہ بادشاہ کے لیے ان کے پسند کے مزیدار اور تازہ پھل جمع کرے اور وہ اسی طرح بہترین اور تازہ پھل سے تھیلا بھر دیتا ہے

    دوسرے وزیر کا خیاال ہوتا ہے کہ بادشاہ یہ تمام پھل خود تو نہیں کھایے گااور نہ ہی پھلوں میں بیٹھ کر فرق دیکھے گا
    اس لیے وہ بغیر فرق دیکھے ہر قسم کے تازہ اور پرانے پھلوں سے اپنا تھیلا بھر دیتا ہے

    اور تیسرے وزیر کا خیال ہوتا ہے کہ بادشاہ کی توجہ صرف تھیلے کے بھرنے پر ہوگی اس کے اندر کیا ہے اسے بادشاہ نہیں دیکھے گا
    یہی سوچ کر وزیر تھیلے میں گھاس بھوس اور پتے بھر دیتا ہے

    دوسرے دن بادشاہ تینوں وزراء کو اپنے تھیلوں سمیت دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیتا ہے

    جت تینوں دربار میں حاضر ہوتے ہیں تو بادشاہ حکم دیتا ہے کہ تینوں کو ان کے تھیلوں سمیت تین ماہ کے لیے دوردراز جیل میں قید کر دو

    اب اس دوردراز جیل میں تینوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہیں ہوتا سوا اس تھیلے کہ جو انھوں نے جمع کیا ہوتا ہے

    اب پہلا وزیر جس نے اچھے اچھے پھل چن کر جمع کیے تھے وہ مزے سے اپنے انہیں پھلوں پر گزارہ کرتا ہے
    یہاں تک کے تیں ماہ باآسانی گزر جاتے ہیں

    اور دوسرا وزیر جس نے بغیر دیکھے تازہ خراب تمام پھل جمع کیے تھے اس کے لیے جینا مشکل ہوجاتا ہے اور بڑی مشکل سے کچھ محدود تازہ پھلوں پر وہ تین ماہ گزار دیتا ہے

    اور تیسرا وزیر جس نے اپنے تھیلے میں صرف گھاس بھوس ہی جمع کیا تھا
    وہ پہلا مہینہ گزرنے سے پہلے ہی بھوک کی شدت سے مر جاتا ہے

    وَلِلّهِ الْمَثَلُ الأَعْلَىَ

    اور اللہ کے لیے سب سے اعلی مثال ہے

    اب آپ اپنے آپ سے پوچھیے

    آپ کیا جمع کر رہے ہیں ؟

    آپ اس وقت اس باغ میں ہیں

    جہاں سے آپ چاہیں تو نیک اعمال اپنے لیے جمع کریں اور چاہیں تو خراب اعمال

    مگر یاد رہے

    جب بادشاہ کا حکم صادر ہوگا

    تو آپ کو اپکی جیل قبر میں دال دیا جایے گا

    اس جیل میں آپ اکیلے ہونگے جہاں آپ کے ساتھ صرف آپ کے اعمال کی تھیلی ہوگی

    paspayi2 zps86d6ac40 - Apke Amaal Ki Tehli

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    /up


  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    /up





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,900
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

  5. #5
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    7,657
    Mentioned
    566 Post(s)
    Tagged
    8128 Thread(s)
    Thanked
    1273
    Rep Power
    214764

    Default

    bhut hi zabar10
    hamesha khush rahein
    mera siggy mujhe nazarnahi aa raha...

    30abdx0 - Apke Amaal Ki Tehli

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •