Results 1 to 5 of 5

Thread: از حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمتہ الله علیہ تذکرۃ الاولیاء

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default از حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمتہ الله علیہ تذکرۃ الاولیاء


    حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کہیں تشریف لے جا رہے تھے تو دریا دجلہ کے کنارے حضرت حبیب رحمتہ اللہ علیہ سے ملاقات ہو گئی انھوں نے پوچھا کہاں کا قصد ہے ؟
    حضرت حسن بصری رحمتہ الله علیہ نے کہا دریا پار جانا چاہتا ہوں اور کشتی کا منتظر ہوں
    حضرت حبیب عجمی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ بغض اور حب دنیا کو قلب سے نکال کر مصائب کو غنیمت تصور کرو اور الله پر اعتماد کر کے پانی کے اوپر روانہ ہو جاؤ -
    یہ کہتے ہوئے خود پانی پر چلتے ہوئے دوسرے کنارے پر جا پہنچے
    یہ کیفیت دیکھ کر حضرت حسن
    بصری رحمتہ الله علیہ پر غشی طاری ہو گئی اور ہوش میں آنے کے بعد جب لوگوں نے غشی کا سبب دریافت کیا تو فرمایا حبیب کو علم میں نے سمجھایا اور اس وقت وہ مجھ کو نصیحت کر کے خود پانی پر روانہ ہو گئے اور اسی دہشت سے مجھ پر غشی طاری ہو گئی کہ جب روز محشر پل صراط پر چلنے کا حکم دیا جائیگا اور اگر میں اس وقت بھی محروم رہ گیا تو کیا کیفیت ہوگی -

    حضرت فرید الدین عطار فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو یہ شک ہو کہ حضرت حبیب عجمی کا مقام حضرت حسن بصری رحمتہ الله علیہ سے بلند تھا تو یہ اس کی غلطی ہے -
    کیونکہ الله تعالیٰ نے علم کو ہر شے پر فضیلت عطا فرمائی ہے اسی وجہ سے حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ "قل رب زدنی علما "
    " اے نبی کہیں کہ اے میرے رب ! میرے علم میں زیادتی عطا کر - "

    جیسا کہ مشائخ کا قول ہے کہ طریقت میں چودہواں درجہ کرامت کا ہے اور اٹھارواں اسرار و رموز کا
    کیونکہ کرامت کا حصول عبادت سے منسلک ہے اور اسرار و رموز کا عقل و فکر سے

    جیسا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکومت ہر شے پر تھی لیکن اتباع حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کرتے تھے اور خود صاحب کتاب نبی نہ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ انہی کی کتاب پر عمل پیرا رہے

    از حضرت شیخ فرید الدین عطار رحمتہ الله علیہ تذکرۃ الاولیاء


  2. #2
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    Subhan Allah Taala

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​SubhanAllah............

  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default

    Jazak ALLAH

    la raiba fehi!

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •