Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 26

Thread: Aansuon ki Zubaan...!

  1. #1
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    candel Aurat ka asal Maqaam...!

    السّلام علیکم
    معزز قارعین۔۔۔۔۔میری اس تحریر میں کچھ ایسی باتیں ضرور ہونگی جو آپ میں سے بہت سے لوگوں کو بُری لگیں گی۔۔۔لیکن میں پہلے ہی آپ سے معذرت کر رہی ہوں کہ میری باتوں کو دل پہ مت لیجیئے گا۔۔۔۔

    .
    .
    .

    ذلت سے عزت اور عزت سے پھر ذلت تک کا سفر عورت نے کس طرح طے
    کیا،آئیے مختصرا” اس کا جائزہ لیتے ہیں۔۔۔!

    دورِ جاہلیت میں عورت کے ساتھ جو سلوک ہوتا تھا اس سے ہم سب واقف ہیں۔۔۔ایسا کوئی ظلم نہ تھا جو اُس دور میں عورت ذات پہ ڈھایا نہ گیا ہو۔۔۔پھر جب اللّہ پاک نے اپنے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم کو رحمت بنا کر بھیجا تو انھوں نے عورت کو وہ مقام دیا جو آج تک دُنیا کے کسی بھی مذہب نے نہیں دیا۔۔عورت کو وہ تمام حقوق دیئے جن کے لیے وہ ترستی تھی۔۔۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عورت کی عزت کی حفاطت کے لیے اسے پردے جیسی نعمت سے نواز۔۔۔لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عورت نے اپنا وہ مقام،وہ مرتبہ کھو دیا جو نبی پاک صلی اللّہُ علیہ وسلم نے اسے دیا تھا۔۔۔عورت نے ذلت پہلے بھی مرد کے ہاتھوں پائی اور آج بھی مرد ہی عورت کی تذلیل کا باعث ہے۔۔۔

    بے پردہ نطر کل جو آئیں بیبیاں
    اکبر زمیں میں غیرتِ قومی سے گڑ کیا
    پوچھا یہ میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
    کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا

    عورت نے جب تک حجاب کہ تھامے رکھا ،کسی مرد کی مجال نہ ہوئی اسے بُری نگاہ سے دیکھنے کی،،،لیکن جیسے ہی عورت نے حجاب کو خیر باد کہا۔۔۔مرد ہر طرف سے اس پر یلغار کرنے کو تیار کھڑے تھے۔۔۔۔مرد نے عورت کے حُسن کی تعریف کی اور عورت نے مرد کے لیے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔

    چہرہ بے پردہ ہے، افشاں سے جبیں تابندہ ہے
    قوم کی بیٹی سے روحِ فاطمہ شرمندہ ہے

    مرد نے عورت کو کمانے کا ذریعہ بنا لیا،آج کوئی ڈائجسٹ ایسا نہیں ہے جس کے سرورق پہ سجی سنوری عورت کی تصویر نہ ہو۔۔۔کہیں سڑکوں پہ بینرز،پوسٹرز عورت کی عزت کو پامال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں عورت سٹیج پہ ناچتی گاتی نظر آتی۔اور ایسے میں اگر یہ کہا جائے کہ "ان آنکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں" تو کچھ غلط بات تو نہ ہو گی کیونکہ

    آنکھیں کہیں کہ دل ہی نے ہمیں کیا خراب
    اور دل کہے کہ آنکھوں نے ہم کو ڈبو دیا
    بگڑا کسی کا کچھ نہیں اے درد مفت میں
    دونوں کی ضد نے خاک میں ہم کو ملا دیا

    ذرا ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ اگر آج کے دور میں عورت کو اس بدتر حالت میں ہمارے پیارے نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم دیکھ لیں تو اُن کے دل پہ کیا گزرے گی۔۔۔???اور وہ مرد جسے عورت کی عزت کی حفاظت پہ معمور کیا گیا تھا وہ کیا منہ دکھائے گا نبی صلی اللّہُ علیہ وسلم کو۔۔۔۔۔۔????یقینا” ہی ہم سب کے لیے سوچنے کا مقام ہے۔۔۔۔!!!

    ابھی بھی وقت ہے اگر عورت حجاب کو اپنا لے تو وہ دُنیا کی نظروں میں اپنی کھوئی ہوئی عزت حاصل کر سکتی ہے جسے گنوانے میں مرد کے ساتھ ساتھ خود اس کے اپنے ایمان کی کمزوری بھی شامل ہے کیونکہ۔۔۔۔
    نئی تہذیب میں دقّت زیادہ تو نہیں ہوتی
    مذاہب رہتے ہیں قائم،صرف ایمان جاتا ہے۔۔۔!

    اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمیں موت سے پہلے توبہ کی اور ہدایت کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔
    آمین۔۔۔۔ثم آمین
    .
    .
    .
    آمنہ رانی

    ............................................................ ..
    Last edited by Amna Rani; 24-02-2014 at 01:44 PM.
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
    ۔عورت نے ذلت پہلے بھی مرد کے ہاتھوں پائی اور آج بھی مرد ہی عورت کی تذلیل کا باعث ہے۔۔۔

    عورت نے جب تک حجاب کہ تھامے رکھا ،کسی مرد کی مجال نہ ہوئی اسے بُری نگاہ سے دیکھنے کی،،،لیکن جیسے ہی عورت نے حجاب کو خیر باد کہا۔۔۔مرد ہر طرف سے اس پر یلغار کرنے کو تیار کھڑے تھے۔۔۔۔مرد نے عورت کے حُسن کی تعریف کی اور عورت نے مرد کے لیے بننا سنورنا شروع کر دیا۔۔۔

    مرد نے عورت کو کمانے کا ذریعہ بنا لیا

    ابھی بھی وقت ہے اگر عورت حجاب کو اپنا لے تو وہ دُنیا کی نظروں میں اپنی کھوئی ہوئی عزت حاصل کر سکتی ہے جسے گنوانے میں مرد کے ساتھ ساتھ خود اس کے اپنے ایمان کی کمزوری بھی شامل
    ہے

    باقی سب ٹھیک ہے لیکن آپ کی باتوں میں کھلا تضاد ہے آپ صرف اور صرف مرد کو عورت کی زلت کا باعث ٹھہرا رہی ہیں اور دوسری طرف تھوڑا بہت بہت عورت کو کہہ رہی ہیں۔

    اب اگر میں شراب کی مشہوری سے متاثر ہو کر شراب پینا شروع کردوں تو کیا میرے دوستوں کو اس شراب کے بنانے والے کو برا بھلا اور کوسنا شروع کر دینا چاہیے کہ مجھے لعن طعن ?۔۔۔۔۔

    آمنہ بی بی ایک عورت مرد کی تعریف کو سنے ہی کیوں? یہ تو عورت ہی ہے جو حجاب کو ایک طرف پھنیک
    کر مغرب کی تقلید میں پاگل ہوئی پھر رہی ہے اور الزام مرد پر ?

    وہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔۔۔

    سبھی مجھ سے کہتے ہیں نگاہیں نیچی کرو اپنی
    کوئی ان سے نہیں کہتا کہ نہ نکلیں یوں عیا ں ہو کر

    اگر کوئی لڑکی گھر سے برقعے میں کالج آئے اور داخل ہوتے ہی برقعہ اتار کر سائیڈ میں پھینک دے تو اس می بے چارے مرد کا کیا قصور ?

    ہر بندے کو اپنا آپ خود سنوارنا چاہئے کہ بجائے دوسروں پر الزام دھرے ۔۔۔۔۔۔۔

    امید ہے آپ میری باتوں کا برا نہیں مانیں گی ۔۔۔۔
    Last edited by sannan; 24-02-2014 at 03:36 PM.

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    walaikumusalam

    achi tehreer hai par khawateen ko b sochna chahiye un ko b ALLAH ne dimagh se nawaza hai sirf mardoun pe hi itna kuch keh diya hai anyhow achi tehreer hai /up

    eq2hdk - Aansuon ki Zubaan...!

  4. #4
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    Default

    Quote Originally Posted by sannan View Post

    Quote Originally Posted by Vampire View Post
    walaikumusalam

    achi tehreer hai par khawateen ko b sochna chahiye un ko b ALLAH ne dimagh se nawaza hai sirf mardoun pe hi itna kuch keh diya hai anyhow achi tehreer hai /up

    او ہو۔۔۔۔۔۔۔جناب میں بہت معذرت چاہتی ہوں میں بھُول گئی تھی کہ مرد حضرات بھی یہ تحریر پڑھیں گے۔۔۔۔۔
    سنان بھائی۔۔۔۔۔اور ویمپائر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات کو بھی تسلیم کریں کہ مرد کو اللہ نے عورت پر ہر طرح سے فوقیت عطا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی میں اس بات سے بھی متفق ہوں کہ عورت بھی شعور رکھتی ہے مگر مرد سے زیادہ نہیں۔۔۔۔۔۔
    اگر آپ لوگوں کو میری بات بُری لگی ہو تو معذرت بہت بہت معذرت۔۔۔۔۔۔خفا مت ہوئیے گا ورنہ میری تحریر کون پڑھےگا
    Last edited by Amna Rani; 24-02-2014 at 05:00 PM.
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post

    او ہو۔۔۔۔۔۔۔جناب میں بہت معذرت چاہتی ہوں میں بھُول گئی تھی کہ مرد حضرات بھی یہ تحریر پڑھیں گے۔۔۔۔۔
    سنان بھائی۔۔۔۔۔اور ویمپائر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات کو بھی تسلیم کریں کہ مرد کو اللہ نے عورت پر ہر طرح سے فوقیت عطا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی میں اس بات سے بھی متفق ہوں کہ عورت بھی شعور رکھتی ہے مگر مرد سے زیادہ نہیں۔۔۔۔۔۔
    اگر آپ لوگوں کو میری بات بُری لگی ہو تو معذرت بہت بہت معذرت۔۔۔۔۔۔خفا مت ہوئیے گا ورنہ میری تحریر کون پڑھےگا
    nahi muazrat wali koi baat nahi hai kuch batain theek b hain tehreer main /up
    Mard Gunah ka kahay to aurat ko bilkul nahi karna chahiye yeh baat to sahi hai na itna to aurat ko shaoor hota hai k sahi kiya hai aur ghalat kiya .. lain ji hum ne parhi hai na puri tehreer

    eq2hdk - Aansuon ki Zubaan...!

  6. #6
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    Default

    Quote Originally Posted by Vampire View Post

    nahi muazrat wali koi baat nahi hai kuch batain theek b hain tehreer main /up
    Mard Gunah ka kahay to aurat ko bilkul nahi karna chahiye yeh baat to sahi hai na itna to aurat ko shaoor hota hai k sahi kiya hai aur ghalat kiya .. lain ji hum ne parhi hai na puri tehreer
    boht shukriya ............................lekin plz...ye daant andar kar lain....mujh me itna Khoooon nai hai..............
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  7. #7
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات کو بھی تسلیم کریں کہ مرد کو اللہ نے عورت پر ہر طرح سے فوقیت عطا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی میں اس بات سے بھی متف ہوں کہ عورت بھی شعور رکھتی ہے مگر مرد سے زیادہ نہیں۔۔۔۔۔۔

    رونا تو اس ہی بات کا ہے عورت یہ تسلیم کرنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔ مرد اگر زبردستی کرے تو عورتوں کے حقوق کے چیمپین خواتین و حضرات
    مردوں
    کے تنگ نظری کا رونا روتے نظر آئیں گے ۔۔۔۔ قصہ مختصر یہ کہ عورت نے اپنی زندگی خود خراب کی ہے مردوں کا کوئی قصور نہیں ہے

    ویسے ایک بات بتاؤں کہ عورت ہی عورت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہے اور یونیورسٹیز اور آفسز میں دوپٹہ لینے والی
    کو طعنے مارتی ہیں کو تو کیا مولون بن کر آجاتی ہے ۔۔۔ یہ فیشن دیکھ اور وہ محترمہ بھی باتوں میں آکر ماڈرن نظر آنے کے لئیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    Last edited by sannan; 24-02-2014 at 05:24 PM.

  8. #8
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    Default

    Quote Originally Posted by sannan View Post

    رونا تو اس ہی بات کا ہے عورت یہ تسلیم کرنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے ۔۔۔ مرد اگر زبردستی کرے تو عورتوں کے حقوق کے چیمپین خواتین و حضرات
    مردوں
    کے تنگ نظری کا رونا روتے نظر آئیں گے ۔۔۔۔ قصہ مختصر یہ کہ عورت نے اپنی زندگی خود خراب کی ہے مردوں کا کوئی قصور نہیں ہے

    ویسے ایک بات بتاؤں کہ عورت ہی عورت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہے اور یونیورسٹیز اور آفسز میں دوپٹہ لینے والی
    کو طعنے مارتی ہیں کو تو کیا مولون بن کر آجاتی ہے ۔۔۔ یہ فیشن دیکھ اور وہ محترمہ بھی باتوں میں آکر ماڈرن نظر آنے کے لئیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    ........................................................
    Last edited by Amna Rani; 24-02-2014 at 05:31 PM.
    f1mo82 - Aansuon ki Zubaan...!

  9. #9
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default Photobucket

    کچی عمر جو ہوتی ہے ناں اُس میں انسان کو کوئی دوسرا خراب کر سکتا ہے،لیکن عمر کے ایسے حصے میں
    جہاں انسان اچھائی اور بُرائی کی تمیز کرنے کے قابل ہو جاتا ہے،وہاں پر انسان کو کوئی دوسرا ہرگز خراب نہیں
    کر سکتا ہے،وہاں انسان خود اپنی مرضی سے خراب ہوتا ہے۔
    -------------
    آپ کی تحریر خود آپ کے الفاظ اور آپکے موقف کی تردید کرتی دیکھائی دیتی ہے،آپکے پہلے پیراگراف کے آخری جملے
    اور دوسرے پیراگراف کے شروع کے جملے ہی آپس میں ٹکرا رہے ہیں۔
    -------------
    مرد اگر یہ کہیں کہ عورت کی بے حیائی نے اُنہیں خراب کیا ہے،تو کیا یہ عذر قابل قبول ہوگا ؟
    سمجھدار افراد کے ہاں یہ عذر ایک بیوقوف کا شمار کیا جائے گا،بلکل ایسے ہی عورت کا یہ کہنا کہ اُسے مرد نے
    خراب کیا ہے بلکل بے معنی ہے،عورت جب تک خود نہیں چاہتی کوئی اُسے خراب نہیں کر سکتا ہے۔

    عورت نے خود اپنی حیا اُتار کر ایک طرف رکھ چھوڑی ہے۔۔۔

    خیر اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے

  10. #10
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    Mujhay acha nai lagta jab koi larki apni buri halat ka zimay dar kisi aur ko ya kisi larkay ko thehrati hay..har larki apni har harqat ki zimay dar khud hoti hay,mainy bohaat c jagah daikha hay zimaydari qabool na kartay howey aur kisi aur ko murd-e-ilzam thehraty howey...khud kamzori dikhatay howey ilzam dosray pe,achi bat nai hay,jaisey panchon ongliyan barabr nahi aisey he sab aurtein aur mard b barabr nahi hain,kuch % logon ki waja se 100% ko usi category mai dalna sahi nai
    suno hworiginal - Aansuon ki Zubaan...!
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Aansuon ki Zubaan...!ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Aansuon ki Zubaan...!

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •