Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 18

Thread: Hamaray Quaid ka Khaab...!!!

  1. #1
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    snow Hamaray Quaid ka Khaab...!!!

    63xcpl - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!
    2wgyff7 - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!
    15pipzt - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!
    f1mo82 - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    yeh ghaliban bhutoo ka naara nahi tha roti kapra aur makaan wala

    achi tehreer hai vote aik amanat hoti hai isko bohat dekh bhal k dena chahiye .. wesey mera maan'na hai k ap agar vote nahi detay ho kisi ko to ap phir koi shikayat karnay k b ahal nahi hotay ho .. kiyun k ap ne apna haq ada hi nahi kiya aur zaya kardiya .. anyhow acha likha hai /up

    eq2hdk - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!

  3. #3
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    siyasi party ka naam use kiye baghair acha dhoya hay
    ap ne bohaat acha likha hay,pata nai kya banay ga Pakistan ka ALLAH karam karay hum sab pe
    suno hworiginal - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Hamaray Quaid ka Khaab...!!!

  4. #4
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default Photobucket

    السلام علیکم : آمنہ رانی

    تحریر آپ نے اچھی لکھی ہے،اور جس موضوع کا انتخاب کیا ہے یہ ایسا موضوع ہے کہ شاید پوری قوم ہی اس پر ایک جیسے
    جذبات رکھتی ہیں اور بدقسمتی ہماری یہ ہے کہ جذبات محض رکھتی ہے قوم باقی ان جذبات سے کوئی کام نہیں کرتی۔
    --------------
    اس تحریر میں ابرار کا جو کردار تھا،کیا آیا حقیقت میں ایسے کردار موجود ہیں ؟ تو اس سلسلے میں صرف نفی ہی نفی ہے
    کیونکہ ہماری قوم کی اکثریت باتوں کی حد تک چوہدرتی اور تیس مار خان ضرور ہے لیکن جب ایسے سیاسی لوگ سامنے
    آ جاتے ہیں تو ہم لوگ خوشامد کی انتہا کو پہنچ جاتے ہیں،اُس بیکری کی بسکٹ اور کیک ان کو کھلاتے ہیں جہاں سے خود
    کھاتے ہوئے دس مرتبہ سوچتے ہیں۔۔۔اور انکے جاتے ہی پہلے بچی ہوئی چیزوں کے ساتھ انصاف کرتے ہیں اور پھر ہم ابرار بن
    جاتے ہیں اور کھری کھری سنانا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن انکے جانے کے بعد۔۔۔۔۔۔غیر موجودگی میں۔۔۔۔۔سامنے تو جیسے
    اس قوم کے باشندوں کی جان جاتی ہے۔۔۔۔۔

    میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ ایک جماعت کے سیاستدان کو جی بھر کے گالیاں دے رہا تھا،اگلے ہی لمحے وہ سیاستدان
    وہاں وارد ہو گیا۔۔۔۔بس پھر جو میں نے خوشامد نے اعلیٰ درجے دیکھے۔۔۔وہ ناقابل بیان ہیں۔۔۔۔۔اور یہ کوئی ایک واقعہ نہیں ایسے
    کئی واقعات میرے سامنے ظہور پذیر ہو چکے ہیں۔۔۔اور میرا تجزیہ یہی ہے کہ یہ قوم منہ پر کچھ اور پیٹھ پیچھے کچھ ہے۔
    ---------------
    جہاں تک غریب کی بات ہے تو غیر جانبداری کے ساتھ اگر دیکھا جائے تو جو لوگ محنت کرتے ہیں اُنکی غربت کم ہونا شروع
    ہو جاتی ہے۔۔۔۔مثال کے طور پر ایک گھرانہ ہے۔۔۔جس میں جوان افراد کی تعداد پانچ ہے۔۔۔اگر پانچوں جوان مرد محنت کرتے ہیں
    تو اُنکا آج اُنکے گزرے ہوئے کل سے بہتر ہوتا ہے اور اُنکا آنے والا کل اُنکے گزرے ہوئے کل سے بہت اچھا اور خوبصورت ہوتا ہے۔

    ہاں جو لوگ محنت نہیں کرتے ہیں،اور اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتے ہیں،وہ پھر بہت سے بہانے تراشتے ہیں اور ہر اُس شخص
    کو الزام دیتے ہیں جو خوشحال ہوتا ہے۔۔۔۔۔جتنے بھی خوشحال لوگ ہیں،انکی زندگیاں اُٹھا کر دیکھ لیں۔۔۔آپ کو ان سب میں ایک
    چیز یکساں دیکھائی دے گی اور وہ ہے۔۔۔۔محنت۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو محنت کرے گا اُسے پھل ملے گا۔۔۔۔۔

    ایک ایک طالب علم سال کے تین سو پینسٹھ دن پڑھائی کرتا ہے اور ایک محض پینسٹھ دن تو دونوں کے نتائج میں پھر زمین آسمان
    کا فرق ہوتا ہے۔۔۔۔۔ایسے ہی غریب اگر پوری ایمانداری کے ساتھ محنت کرے گا تو اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ وہ خوشحالی کی
    جانب نہیں جائے گا۔۔۔۔۔یہ ملک ایسے غریب محنت کشوں سے بھرا ہوا ہے جو کل مزدور تھے اور محنت کر کے آج وہ بہت اُنچے مقام
    پر ہیں۔۔۔۔۔ہمیں ایسے لوگوں کی زندگیوں کو مطالعہ کرنا چاہئے اور اُن کے تجربات سے سیکھنا چاہئے۔

  5. #5
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    wese jesa qaid ka khab hai aisa mera b hai or b bohat se logon ka hoga per sochne ki bat hai k barish ka pehla qatra bane ga kon???

  6. #6
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Quote Originally Posted by King Kong View Post

    paen wese ye theek kaha k hum peeth peeche parkhache urra re hote hen or mu pe khushamden check kerne wali hoti hen
    ye jo ap ne mehnat ki bat ki tu ise bas student tak e mehdood rakhen kiunkeh mene mehnat se kisi ko itna age jate nai dekha agar ye formula kahin pe lagoo hai tu ap beroon e mulk mehantion ki bat ker sakte hen q k apne mulk men jaib garam kerne wale log e taraqi kerte hen na k mehnat kerne wale.

  7. #7
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default Photobucket

    دیکھو شازیہ یہاں پاکستان میں ایسے کئی لوگ ہیں جنہوں نے محنت کی ہے اور وہ آگے بڑھے ہیں۔

    ایک محنت کاروبار میں ہوتی ہے یہ محنت وہی لوگ کرتے ہیں جن کے پاس سرمایہ ہوتا ہے،جن کے پاس سرمایہ نہیں ہوتا ہے
    ایسے لوگ ملازمت کرتے ہیں،اپنی ملازمت میں خوب محنت کی جائی،بہترین نتائج دیئے جائیں تو ترقی پھر خود بخود ملتی ہے۔

    سمجھدار لوگ جن کے پاس سرمایہ نہیں ہوتا ہے وہ لوگ اپنی ملازمت میں خوب محنت کرتے ہیں،اپنے اخراجات کم رکھتے ہیں
    اور تقریباً دس سے پندرہ سال کے عرصہ میں وہ اتنا سرمایہ بنا لیتے ہیں کہ وہ چھوٹا موٹا کاروبار بھی شروع کر لیتے ہیں۔۔۔

    باہر کی بات کی جائے تو وہاں کے اخراجات کو دیکھتے ہوئے وہاں کی تنخواہیں بھی کم ہی ہیں،لیکن ہمیں وہ زیادہ اس لیئے
    دیکھائی دیتی ہیں کیونکہ ہمارے ہاں۔۔۔گھر کا ایک فرد باہر پاؤنڈز اور ڈالرز میں کما رہا ہوتا ہے اور یہاں روپوں میں اخراجات ہوتے
    ہیں۔۔۔اس لیئے وہ ہمیں زیادہ دیکھائی دیتے ہیں۔۔۔اگر فیملی کے ساتھ۔۔۔امریکہ،برطانیہ،خلیجی ملک میں رہا جائے تو پھر وہاں
    اخراجات ہی پورے ہوتے ہیں۔

    Quote Originally Posted by shazia rana View Post

  8. #8
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default

    main nay kabhi vote cast naheen kia hay maira vote khud bakhud dal dia gia hay haan sirf aik dafa vote cast woh bhi kia woh bhi iss tarah i didn't have any ID card but still cast the vote waisay main wadaroon key illaway say tauluq raktha hoon aur wadairay kissi bhi tarah ya akilay bhi kharay ho jain jeetatay whoi hain chhay woh PTI, PPP Ya PML N ho

  9. #9
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Quote Originally Posted by King Kong View Post
    دیکھو شازیہ یہاں پاکستان میں ایسے کئی لوگ ہیں جنہوں نے محنت کی ہے اور وہ آگے بڑھے ہیں۔

    ایک محنت کاروبار میں ہوتی ہے یہ محنت وہی لوگ کرتے ہیں جن کے پاس سرمایہ ہوتا ہے،جن کے پاس سرمایہ نہیں ہوتا ہے
    ایسے لوگ ملازمت کرتے ہیں،اپنی ملازمت میں خوب محنت کی جائی،بہترین نتائج دیئے جائیں تو ترقی پھر خود بخود ملتی ہے۔

    سمجھدار لوگ جن کے پاس سرمایہ نہیں ہوتا ہے وہ لوگ اپنی ملازمت میں خوب محنت کرتے ہیں،اپنے اخراجات کم رکھتے ہیں
    اور تقریباً دس سے پندرہ سال کے عرصہ میں وہ اتنا سرمایہ بنا لیتے ہیں کہ وہ چھوٹا موٹا کاروبار بھی شروع کر لیتے ہیں۔۔۔

    باہر کی بات کی جائے تو وہاں کے اخراجات کو دیکھتے ہوئے وہاں کی تنخواہیں بھی کم ہی ہیں،لیکن ہمیں وہ زیادہ اس لیئے
    دیکھائی دیتی ہیں کیونکہ ہمارے ہاں۔۔۔گھر کا ایک فرد باہر پاؤنڈز اور ڈالرز میں کما رہا ہوتا ہے اور یہاں روپوں میں اخراجات ہوتے
    ہیں۔۔۔اس لیئے وہ ہمیں زیادہ دیکھائی دیتے ہیں۔۔۔اگر فیملی کے ساتھ۔۔۔امریکہ،برطانیہ،خلیجی ملک میں رہا جائے تو پھر وہاں
    اخراجات ہی پورے ہوتے ہیں۔

    سب سے پہلے تو تہہ دل سے شکریہ کہ اردو فونٹ میں پروگرام کر دیا اور دوسرا یہ کہ شکریہ واپس لینا چھاھئن گی کہ ڈانٹتے بھی بڑا ہیں آپ
    میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں اور دعا ہے کہ ہماری نوجوان نسل کی سوچ آپ جیسی ہو۔

  10. #10
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default

    Quote Originally Posted by shazia rana View Post

    سب سے پہلے تو تہہ دل سے شکریہ کہ اردو فونٹ میں پروگرام کر دیا اور دوسرا یہ کہ شکریہ واپس لینا چھاھئن گی کہ ڈانٹتے بھی بڑا ہیں آپ
    میں آپ کی باتوں سے متفق ہوں اور دعا ہے کہ ہماری نوجوان نسل کی سوچ آپ جیسی ہو۔
    hahahaha hahaha ander ki batain ander rehnay do lolz

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •