Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 14

Thread: Hemmmmmmmmmm :(

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Hemmmmmmmmmm :(



    x928496 45544333 jpg pagespeed ic v75MdNFuXL zps06926df0original - Hemmmmmmmmmm :(

    Last edited by attiaahsan; 07-03-2014 at 09:19 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    speechlesssssssssss





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default

    is aurat ka remand liya hai police ne pata nahi kiya muamlaat hain yeh muhalladar ab bata raha pehlay kahan dafan hua para tha ajeeb hi hota hai bachun ka kiya qasoor tha iski aur tehqeeq honi chahiye ta k mazeed haqayeq samnay aa sakain ab remand liya hua hai to aur b batain samnay aa jayengi ..

    eq2hdk - Hemmmmmmmmmm :(

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    Danger nai dekh sakti thi tu khud ko marley

  5. #5
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default

    انتہائی افسوس ناک خبر،بہلے دن جب اس معاملے پر خبریں شائع ہوئیں تھیں اُنکی نوعیت کچھ اور تھی
    اور اب بلکل یکسر ہی نوعیت تبدیل ہو چکی ہے اور انکشافات میں جو کچھ سامنے آ رہا ہے وہ ہمارے
    معاشرے کی انتہائی غلیظ ترین تصویر ہے۔
    --------------
    عام پاکستانی جن کی زندگیاں محدود سرکل میں گھومتی ہیں وہ ایسے حالات سے واقف نہیں ہوتے ہیں
    اور اس خبر نے تمام کو ہلا کر رکھ دیا ہے،یہاں شوہر نے بیوی کو اس کام پر لگایا ہوا ہے۔۔۔اُف

  6. #6
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    can't say anything!!

    animals1 - Hemmmmmmmmmm :(

  7. #7
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​Zaalim hy.......


  8. #8
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    7,667
    Mentioned
    569 Post(s)
    Tagged
    8128 Thread(s)
    Thanked
    1274
    Rep Power
    214764

    Default Photobucket

    uff very sad.ALLAH pak ham sab ki rehnumayi farmaye Ameen
    mera siggy mujhe nazarnahi aa raha...

    30abdx0 - Hemmmmmmmmmm :(

  9. #9
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    very sad.


  10. #10
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default Photobucket

    Jitnay din guzrain gaiy ek say barh kar aik khabar samnay aay gi .......aur ho sakta hay donoon khandan he iss makroh dhanday say wabasta hooon ...leekin bachoon ka marna kissi tou par nahin banta hay ......

    لاہور (اپنے نامہ نگار سے) جوڈیشل مجسٹریٹ ماڈل ٹائون کچہری غلام مصطفیٰ چودھری نے جوہر ٹائون میں دو معصوم بچوں کو قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار خاتون بسمہ اور اسکے شوہر سنی خان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ گذشہ روز پولیس نے ملزموں کو عدالت کے روبرو پیش کرکے استدعا کی کہ انہیں مزید تفتیش کے لئے ملزموں کی ضرورت نہیں لٰہذا انہیں جیل بھجوانے کا حکم جاری کردیا جائے۔ گزشتہ روز جوہر ٹائون پولیس دونوں ملزموں کو دوپہر بارہ بجے کے بعد عدالت میں پیش کرنے کے لئے لائی تو عدالت کے باہر دیکھنے کے لئے لوگوں کا رش لگ گیا۔ ملزمہ بسمہ کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل مجسٹریٹ چودھری غلام مصطفی چودھری نے ملزموں کے کمرہ عدالت میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عدالت کا دروازہ بند کرا دیا اور کسی بھی رپورٹر کو عدالت میں داخل نہ ہونے دیا گیا۔ سنی خان کے بھائی اور مقدمہ کے مدعی ابوذر سلمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا بھائی بے گناہ ہے کیونکہ جب بسمہ نے بچوں کو ہلاک کیا اس وقت اس نے سنی خان کو نشہ آور گولیاں کھلا کر سلا دیا تھا اور بچوں کو مارنے کے ایک گھنٹہ بعد اس نے سنی خان کو جگا کر بتایا کہ اس نے بچوں کو ختم کردیا ہے۔ ابوذر نے کہا ہمارے ساتھ یہ انتہائی زیادتی ہے کہ ہم بچوں کے وارث ہیں اور ہمیں ان کا منہ تک بھی نہیں دیکھنے دیا گیا۔ اس نے کہا کہ بسمہ کا باپ شاہی محلے کا رہنے والا ہے اور اب اس گھر کو چھوڑ کر وہ اپنی ساس کے ہاں رہائش پذیر ہے۔ ابوذر سلمان نے بتایا کہ میرے بھائی نے بسمہ کو طائفہ کے ساتھ دبئی کیا بھجوانا تھا بسمہ کی خالہ تو خود دبئی میں بیٹھ کر وہاں طائفے بلاتی ہے جبکہ بسمہ کا باپ ایک قحبہ خانے میں کام کرتا ہے اس موقع پر ان کے وکیل محمد رفیق گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزموں کو صرف دو روز کے جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانا انتہائی زیادتی ہے اور اس سے اصل حقائق سامنے نہیں آ سکتے۔ بسمہ کے باپ نے کہا سنی خان کے گھر والے مجھ پر جھوٹے الزام عائد کر رہے ہیں۔

    nawaiwaqt

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •