Results 1 to 5 of 5

Thread: اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے

    دکھ کے آنسو کب سکھ دیتے ہے
    اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے
    چھایا ہے بادل یہ غموں کا
    ہوتا ہے یہ غم کیوں سبوں کا
    بات سمجھنے والی ہی چک دیتے ہے
    اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے
    چھوٹی چھوٹی باتوں کو یہ بڑھاتے ہے
    بات بے بات غصہ کیوں دیکھاتے ہے
    نفرت کا ہی سب رخ لیتے ہے
    اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے
    سنگ تیرے ہے کئ دکھوں کے میلے
    ہوجاتے ہے ہم پھر بھی اکیلے
    سکھ کے بدلے کہاں سکھ لیتے ہے
    دکھ بدلے بس دکھ دیتے ہے
    دکھ کے آنسو کب سکھ دیتے ہے
    اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے

    شاعرہ ریشم ۔۔۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    اپنے ہی تو اپنوں کو دکھ دیتے ہے
    wahhh...dil ko choo gai..bhtttttttt khoob...zbrdstttt...... /up


  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    Bahot Khoob...
    Last edited by shaikh_samee; 11-03-2014 at 08:49 AM.

  4. #4
    Join Date
    Dec 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    341
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1386 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    5

    Default

    جب انسان کو کوئی باہر والا دُکھ،تکلیف پہنچاتا ہے تو انسان وہاں بہت کچھ کر سکتا ہے،بدلہ لے سکتا ہے،کچھ بھی کر سکتا ہے
    اور باہر والوں کے پہنچائے دُکھ کی وہ تکلیف نہیں ہوتی ہے جو اپنوں کے ہاتھوں ملتی ہے،باہر والا ہاتھ کاٹ دے تو اُس کی تکلیف
    کم ہوگی اگر اپنا کوئی معمولی زخم دے جائے تو اُسکی تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے،اُس کا دُکھ،اُس کا درد نا قابل برداشت ہوتا
    ہے،بہت زیادہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کے اپنے اُنکے سچے اور مخلص اپنے ہیں۔
    -----------------
    بہت تکلیف دہ شاعری کی ہے،بار حال حقیقت پر مبنی ہے

    مزید کا انتظار رہے گا ریشم

  5. #5
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    USA
    Posts
    3,162
    Mentioned
    327 Post(s)
    Tagged
    1751 Thread(s)
    Thanked
    554
    Rep Power
    8

    Default

    Classic!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •