Results 1 to 2 of 2

Thread: Bachpan Ka December

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Thumbs up Bachpan Ka December


    جب پہلے سجدے میں مولوی صاحب نے میری بساط سے کچھ زیادہ ہی دیر لگا دی تو میں الجھن اور جلدی میں خود ہی اٹھ بیٹھا ، تب ساتھ ہی نماز پڑھنے والے نسبتاً بڑی عمر والے لڑکے نے جلدی سے مجھے کھینچ کر دوبارہ سجدے میں ،، پہنچا ،، دیا ........
    تب سے لے کر اب تک میری زندگی کا ہر سجدہ اتنا ہی نا مکمل ، اتنا ہی جلد بازی میں کیا گیا ادھورا اور بے دلی سی سر پٹخنے کے برابر ہے جتنا بے فائدہ ، جھوٹا اور منافقت بھ...را میرا پہلا سجدہ تھا .......!!!!!
    میں لاکھ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی ایک سجدہ تو اس ریا کاری ، اس جھوٹ ، دکھاوے اور منافت سے پاک ہو جاۓ ..... کبھی تو میرا ماتھا زمین پر ٹکنے کے بعد اس کی رضا پا کر ہی واپس اٹھے ......
    مگر افسوس میری یہ ادھوری خواہش آج تک ادھوری ہی رہی ہے.....

    ناول - بچپن کا دسمبر
    تحریر - ہاشم ندیم

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    niceeeeeeeeeeeeee


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •