Results 1 to 3 of 3

Thread: Pehle Sajde Mai

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Pehle Sajde Mai

    جب پہلے سجدے میں مولوی صاحب نے میری بساط سے کچھ زیادہ ہی دیر لگا دی تو میں الجھن اور جلدی میں خود ہی اٹھ بیٹھا ، تب ساتھ ہی نماز پڑھنے والے نسبتاً بڑی عمر والے لڑکے نے جلدی سے مجھے کھینچ کر دوبارہ سجدے میں ،، پہنچا ،، دیا ........
    تب سے لے کر اب تک میری زندگی کا ہر سجدہ اتنا ہی نا مکمل ، اتنا ہی جلد بازی میں کیا گیا ادھورا اور بے دلی سی سر پٹخنے کے برابر ہے جتنا بے فائدہ ، جھوٹا اور منافقت بھرا میرا پہلا سجدہ تھا .......!!!!!
    میں لاکھ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی ایک سجدہ تو اس ریا کاری ، اس جھوٹ ، دکھاوے اور منافت سے پاک ہو جاۓ ..... کبھی تو میرا ماتھا زمین پر ٹکنے کے بعد اس کی رضا پا کر ہی واپس اٹھے ......
    مگر افسوس میری یہ ادھوری خواہش آج تک ادھوری ہی رہی ہے.....
    ناول - بچپن کا دسمبر
    تحریر - ہاشم ندیم

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    niceeeeeeeeeeeeeee


  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default

    bhot umda

    paspayi2 zps86d6ac40 - Pehle Sajde Mai

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •