Results 1 to 4 of 4

Thread: Sajda

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Sajda


    جب پہلے سجدے میں مولوی صاحب نے میری بساط سے کچھ زیادہ ہی دیر لگا دی تو میں الجھن اور جلدی میں خود ہی اٹھ بیٹھا ، تب ساتھ ہی نماز پڑھنے والے نسبتاً بڑی عمر والے لڑکے نے جلدی سے مجھے کھینچ کر دوبارہ سجدے میں ،، پہنچا ،، دیا ........
    تب سے لے کر اب تک میری زندگی کا ہر سجدہ اتنا ہی نا مکمل ، اتنا ہی جلد بازی میں کیا گیا ادھورا اور بے دلی سی سر پٹخنے کے برابر ہے جتنا بے فائدہ ، جھوٹا اور منافقت بھرا میرا پہلا سجدہ تھا .......!!!!!میں لاکھ کوشش کرتا ہوں کہ کوئی ایک سجدہ تو اس ریا کاری ، اس جھوٹ، دکھاوے اور منافت سے پاک ہو جاۓ..... کبھی تو میرا ماتھا زمین پر ٹکنے کے بعد اس کی رضا پا کر ہی واپس اٹھے ......مگر افسوس میری یہ ادھوری خواہش آج تک ادھوری ہی رہی ہے.....


    ناول - بچپن کا دسمبر
    تحریر - ہاشم ندیم





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,976
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    love it

    animals1 - Sajda

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    Bht zbrdst...... /up


  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    me ka fovvvv

    thanks 4 sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •