Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 25

Thread: بلائنڈ ڈیٹ

  1. #1
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Pagal بلائنڈ ڈیٹ


    مجھے ادھر ابو ظہبی آئے ہوئے کچھ مہینے ہوئے تھے کہ مجھے ایک لیڈیز فون کال آئی اور محترمہ نے اپنی خوبصورت آواز میں کریڈٹ کارڈ کی مشہوری شروع کر دی کہ یہ ڈسکاؤنٹ ملے گا تو وہ ڈسکاؤنٹ۔ خیر میں نے کہا میرے پاس پہلے ہی کارڈ موجود ہے اور اس سے اچھا ہے اور اپنے بارے میں بتایا کہ میں ایک پٹرولیم کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ خیر اس نے کہا اگر
    کبھی دل چاہے تو مجھ سے لینا اور اپنیا پرسنل سیل نمبر مجھے دے دیا کہ کال کرنا ۔

    خیر میں نے کال کیا کرنی تھی ، اگلے دن شام کو فون آگیا کہ آپ کا دل نہیں کر رہا ہے مجھ سے بات کرنے کو، میں نے کہا میں ذرا بزی تھا تو محترمہ کہنے لگی کہ تم کبھی بھی اور کسی بھی وقت مجھے کال کر سکتے ہو ۔ اس کے بات ڈیڑھ دو گھنٹے بات ہوتی رہی۔

    پھر ویک اینڈپر آدھی رات کو پھر کال آگئی اور کہنے لگی میں اکیلا محسوس کر رہی ہوں تو استسفار پر بتایا کہ میرا شوہر فوت ہو چکا ہے اور مجھے نیند نہیں آتی ہے بلا بلا ۔۔۔۔۔ خیر مجھے عمران ہاشمی کی تمام فلمیں یاد آنے لگیں اور میں نے سوچا چلو بے چاری کا دل رکھ لیتا ہوں میرا کیا صبح سو لوں گا۔ خیر محترمہ نے اپنا حلیہ بتانا شروع کیا میرا رنگ وائٹ،نیلی آنکھیں، گولڈن بال ہیں اور مجھے کوئی اچھا دوست چاہیے ۔ اور پھر سے اپنے شوہر کی محبت کے قصے سنانا شروع ہو گئی ۔۔۔ میں نے سوچا کہ یار چلو ایسی لڑکی سے کھبی نہیں دوستی کی تو چلو ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ۔۔۔۔۔

    کچھ دن کے بعد محترمہ نے کہا کہ میں ملنا چاہتی ہوں اور ایک شاپنگ مال کا بتایا کہ وہاں جانا ہے مجھے میری بلڈنگ کے سامنے سے پک کر لینا ۔ میں ویسے بھی کسی کا دل نہیں توڑتا ہوں تو میں نے حامی بھر لی ۔۔۔۔۔

    تو جناب میں نے اس دن جم میں بہت زیادہ وقت لگایا اور صبح بھی گیا اور آدھی آستینوں کی شرٹ پہن کر اپنی اکلوتے سن گلاسز لگا کر اپنی طرف سے آرنلڈ بن کر مقررہ جگہ پر پہنچ گیا ۔ خیر اسکی مجھے کال آئی کہ میں بس آنے والی ہوں ۔ میں نے ایک دفعہ پھر اپنا حلیہ درست کیا اور شدت سے انتظار کرنے لگا ۔

    اچانک میری گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹا یا گیا تو جناب ایک خاتون جیسا حلیہ بتایا تھا گورا رنگ، سنہری بال ، نیلی آنکھی ، گاڑی میں بیٹھنے کی طلبگار ۔ میں نے کہا جی آیاں نوں ۔۔۔ وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گئی ۔ میں نے ایکسیلیٹر دبایا اور گاڑی شاپنگ مال کی طرف رواں دواں ہو گئی۔ اب محترمہ نے میری صحت کی تعریفیں شروع کر دیں ۔ اور باقاعدہ میرے بازوؤں پر ھاتھ پھیرا گیا کہ اصلی ہیں کہ نقلی ۔۔۔۔ خیر شاپنگ مال آیا، میں نے بریک لگائی اور محترمہ نے کہا آپ بھی ساتھ آؤ، میں نے کہا میں پارکنگ کرکے آتا ہوں آپ ذرا اندر جائیں ۔ جیسے ہی محترمہ اندر گیئں میں نے ایکسیلیٹر دبایا اور رفو چکر ہو گیا ۔۔۔۔اب آپ ہوچھیں گے کیوں ?


    تو جناب فلیش بیک
    -


    -
    -
    فون کال۔۔۔۔۔
    ---
    -
    -
    -
    -
    رنگ وائٹ،نیلی آنکھیں، گولڈن بال
    -
    -
    -




    -
    -
    -
    رات کی کالز
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ملنے کا اصرار
    -
    -
    -
    -
    -



    -
    -
    -
    میری تیاریاں
    -
    -
    -
    -

    --

    -
    -
    -
    -
    ملاقات ۔۔۔۔
    -
    --
    -
    -



    -
    -
    -
    -
    -


    تو جناب جب محترمہ نے میری گاڑی کا شیشہ کھٹکھٹایا تو یقین جانیں کہ میں سمجھا کوئی فقیرنی ہے ۔ میرے استفسار پر اس نے میرا نام پوچھا اور اپنا نام بتایا تو مجھے سمجھ نہیں آرہی تھی کو روؤں کہ ہنسوں ، اپنا سر پیٹوں کہ پھاڑ لوں ۔ رنگ گورا، سنہری بال ، نیلی آنکھیں سب کچھ تھا لیکن منہ میں دانت نہیں تھے اور پیٹ میں آنت تھی کہ نہیں پتا نہیں ۔۔۔ اور یقین کریں کہ عمر جتنا بھی جھوٹ بول لو 70 سال سے کم کی نہیں تھی ۔۔۔۔

    بعد میں مجھے اسکی کالز آتی رہیں تو میں نے اپنے ایک اور دوست کا نمبر دیا اور جو اس پر بیتی پھر کبھی سہی ۔۔۔۔۔۔ آخر کو میں نے کسی اور کو بھی غمزدہ دیکھنا تھا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    Last edited by sannan; 03-04-2014 at 02:23 PM.

  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default




    maza aya ap ki sad story parh kar

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - بلائنڈ ڈیٹ

    ..!!


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Bohat khoob janab..... Abu Dhabi main hotay hain aap.... Jald mulaqaat karain gain aap say

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    lolzzzzzzzzzzzz ) suna tha ke aisa hota hai waqie app logon k sath hota b hai
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    Sad Story
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ


  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    ap k sath hua hay asal mai
    suno hworiginal - بلائنڈ ڈیٹ
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - بلائنڈ ڈیٹღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - بلائنڈ ڈیٹ

  7. #7
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default

    Quote Originally Posted by LoViNg IrFaN View Post



    maza aya ap ki sad story parh kar
    Bhai Sad story kay bhi mazay

  8. #8
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post
    Bohat khoob janab..... Abu Dhabi main hotay hain aap.... Jald mulaqaat karain gain aap say
    ohooooooooo itni baytabi, rukiye main aap ko granny ka number send kar daita hoon

  9. #9
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default

    Quote Originally Posted by naz View Post
    lolzzzzzzzzzzzz ) suna tha ke aisa hota hai waqie app logon k sath hota b hai

    haan jee hota hay baray baray shahroon main mujh jaisay paindoon kay sath

    bus woh din aur aaj ka din main apnay chahnay waloon ko yah sher suna daita hoon
    Woh aur hain jo taira deedar karna chahtay hain
    yah aik hum jo tairi awaz sun kar tairay hoye
    Last edited by sannan; 01-04-2014 at 08:23 AM.

  10. #10
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Desert
    Posts
    1,138
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1957 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    6

    Default

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post
    Sad Story

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •