Results 1 to 2 of 2

Thread: لوکی کا رائتہ

  1. #1
    Join Date
    May 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    8,519
    Mentioned
    6 Post(s)
    Tagged
    274 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474854

    Default لوکی کا رائتہ

    اجزا
    (لوکی ایک کپ (اُبلی ہوئی
    دہی دو کپ
    سفید زیرہ حسبِ ضرورت
    نمک حسبِ ذائقہ
    پودینہ حسب ضرورت
    ہری مرچ ایک عدد
    (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
    کوئلہ ایک عدد
    گھی حسبِ ضرورت
    تیل حسبِ ضرورت
    (لال مرچ حسبِ ضرورت (کٹی ہوئی
    ترکیب
    دہی کو خوب پھینٹ کر اس میں ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ، نمک، تھوڑا سا پودینہ، ہری مرچ، اُبلی لوکی، باریک کٹی پیاز اور پودینہ شامل کریں۔اب کوئلہ گرم کرکے پلیٹ میں رکھیں اور اس پر گھی ٹپکائیں۔کوئلے میں سے دھواں نکلتے ہی اس پر رائتے والا برتن رکھیں۔پھر برتن میں رائتہ ڈال کر ڈھک دیں۔دو منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر رائتے میں تیل، سفید زیرہ اور کٹی لال مرچ کا بگھار لگائیں۔لوکی رائتہ تیار ہے۔

    2dnmmf - لوکی کا رائتہ

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabardst sharingtt461qfmyiek3zjcr5za - لوکی کا رائتہ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •