Results 1 to 2 of 2

Thread: ظلم

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default ظلم

    Assalam-u-Alaikum WRA WB !


    معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ھیں کہ! میں ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا اے معاذ (رضی اللہ عنہ) کیا تو جانتا ھے
    کہ اللہ تعالی کا حق بندوں پر کیا ھے؟ اور بندوں کا حق اللہ پر کیا ھے؟ معاذ (رضی اللہ عنہ) کہتے ھیں میں نے عرض کی اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بہتر جانتے ھیں! آپ نے ارشاد فرمایا
    کہ اللہ کا حق بندوں پ
    ر یہ ھے کہ بندے فقط اللہ ھی کی عبادت کریں اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کریں! اور بندوں کا حق اللہ پر یہ ھے کہ جو بندہ فقط اللہ ھی کی عبادت کرے اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کرے تو اللہ تعالی اس بندے کو عذاب نہ دے
    (صحیح مسلم
    کتاب الایمان) عبادت فقط اللہ ھی کا حق ھے
    اگر کسی نے یہ حق غیر اللہ کو دیا تو اس نےسب سے بڑے ظلم کا ارتکاب کیا اور وہ ظلم ھے”شرک”!!!

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •