Results 1 to 2 of 2

Thread: Hatf Three Ballistic Missile Ka Kamyaab Tajurbah

  1. #1
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    68
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    134 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Hatf Three Ballistic Missile Ka Kamyaab Tajurbah

    راولپنڈی ( کاروان ڈیسک) پاکستان نے روایتی اور ایٹمی ہتھیار اپنے ہدف پر لے جانے والے حتف تھری بیلسٹک غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حتف تھری بیلسٹک غزنوی میزائل کا تجربہ آرمی اسٹریٹیجک فورس مشقوں کے

    اختتام پر کیا گیا۔

    آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی کامیاب میزائل تجربے کا معائنہ کیا۔ میزائل 290 کلو میٹر تک روایتی اور کیمیائی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


    اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس دنیا کا سب سے بہترین کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم موجود ہے۔ پاک فوج کسی بھی غیر ملکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے جبکہ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف نے حتف تھری میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد پیش کی۔

    For more detail visit this link

  2. #2
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Under Bed
    Age
    23
    Posts
    125
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    426 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    MashALLAH. Love for my army
    Signature, not required.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •