Results 1 to 5 of 5

Thread: حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار اور مسجد تباہ

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    exclaim حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار اور مسجد تباہ

    253488 image 1399896800 776 640x480 - حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار اور مسجد تباہ

    خانہ جنگی کے دوران مزار اور مسجد میں موجود تاریخٰ کتب بھی نذر آتش کردی گئی ہیں۔

    حمص: شام میں سرکاری فوج اور حکومت کے خلاف برسرپیکار باغیوں کی لڑائی نے جہاں لاکھوں افراد کو بے گھر کردیا ہے وہیں کئی مذہبی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جس میں ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے سیف اللہ کا لقب پانے والے جلیل القدر صحابی حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار اور اس سے متصل مسجد بھی ہے

    ۔
    شام کی سرزمین بنی نوع انسان کی قدیم ترین تہزیب کا گہوارہ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ تمام الہامی مذاہب کے اہم مقامات اس ملک میں واقع ہیں، یہی وجہ ہے کہ صرف ان تاریخی اور مذہبی مقامات کی زیارت کے لئے ہر سال لاکھوں افراد شام کا رخ کرتے تھے لیکن گزشتہ 3 برس سے سرزمین شام خانہ جنگی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے اب تک ہزاروں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے دور بے یار و مددگار ہوگئے ہیں وہیں مذہبی مقامات بھی کھنڈرات بن گئے ہیں

    ۔ملبے کا ڈھیر بنے ان مقامات میں ایک صحابی رسول حضرت خالد بن ولید کا مزار اور اس سے ملحقہ عمار بن یاسر مسجد بھی ہے۔ شام کے شہر حمص میں واقع سیف اللہ رضی اللہ تعالیٰ کے مزار کی چھت اوراس کے درودیوار باہمی لڑائی کے دوران ہونے والی بم باری سے تباہ ہوگئی ہے، جن دیواروں پر قرآنی آیات کندہ تھیں وہاں اب سیاسی نعرے لکھے جاچکے ہیں اور تو اور مزار اور مسجد میں موجود سیکڑوں برس قدیم دینی و تاریخی کتب تک کو نذر آتش کردیا گیا ہے

    ۔
    لمحہ فکریہ ہے کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرپاتے لیکن ان کی آخری آرام گاہوں پر بم برسانے سے بھی باز نہیں آتے۔


    Last edited by shaikh_samee; 17-05-2014 at 03:04 PM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Thank you Shaikh sahab....

    Waqayii bohat afsoos kii baat hay, main Syria 2010 main gaya tha wahan kay kaafi muqaamaat dekhain, magar Hazrat Khalid Bin Waleed RZ ki aakhri aaram gaah ka visit nahin kar paaya.... deekh kar bohat afsoos hua kay waqayii hum iqdidaar ki hawaas main itnay nabeena hogayain hain kay humain apnay mafaad kay ilaawa aur kuch nazar hi nahin aata.

    ALLAH SWT hum muslamanoon per reham karay AMEEN

  3. #3
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    dukh hua parrh k.
    badakhuwar2 zps199b7191 - حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار اور مسجد تباہ

  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    Quote Originally Posted by thefire1 View Post
    Thank you Shaikh sahab....

    Waqayii bohat afsoos kii baat hay, main Syria 2010 main gaya tha wahan kay kaafi muqaamaat dekhain, magar Hazrat Khalid Bin Waleed RZ ki aakhri aaram gaah ka visit nahin kar paaya.... deekh kar bohat afsoos hua kay waqayii hum iqdidaar ki hawaas main itnay nabeena hogayain hain kay humain apnay mafaad kay ilaawa aur kuch nazar hi nahin aata.

    ALLAH SWT hum muslamanoon per reham karay AMEEN
    agreed
    badakhuwar2 zps199b7191 - حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا مزار اور مسجد تباہ

  5. #5
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    hemmmm Allah Raham kare

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •