Results 1 to 9 of 9

Thread: Aik Galati Aik Saza

  1. #1
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Pagal Aik Galati Aik Saza


    مکافات عمل ۔۔۔ عروج کا زوال

    جیو ٹی وی کی ایک سابقہ اینکر نادیہ خان کا مارننگ شو انتہائی مقبولیت اختیار کرگیا۔ وہ اپنی مقبولیت کے نشے میں مبتلا ہو کر ہر ایک کو رگیدنے لگ گئی اور اسی خمار میں دبئی میں اپنے پروگرام کی... گیسٹ کے انڈین شوہر کو دھمکا کر اپنا پروگرام بند کروا بیٹھی۔ اس کے بعد وہ اب تک دوبارہ پہلے والا سٹیٹس بحال نہ کرواسکی۔

    ماضی میں مایا خان سما ٹی وی سے اٹھی اور اپنے بولڈ پروگرام سے مقبول ہوگئی۔ پھر اسی نشے میں اس نے ایک پروگرام کیا جس میں لائیو نوجوان جوڑوں کو پارک میں دکھا کر بدنام کردیا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلی اور وہ معافی مانگ کر ایک سال تک غائب ہو گئی۔ اب بیچاری کسی چینل پر بیٹھی اپنے زخم چاٹ رہی ھے۔

    مبشر لقمان کی شہرت ایک بلیک میلر کی تھی اور دنیا ٹی وی میں بیٹھ کر اس نے اپنی صلاحیتوں کو خوب استعمال کیا۔ وہ بہت تیزی سے آگے جارھا تھا کہ وہ بھی قدرت کے انتقام کا شکار ہوگیا۔ اس نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض سے پیسے لے کر جیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف ایک پیڈ پروگرام کیاجس کے آف لائن کلپس سوشل میڈیا پر آگئے۔ مبشر لقمان بھی ذلیل و خوار ہو کر دنیا ٹی وی سے نکل گیا اور کئی مہنے غائب رھا۔ آجکل وہ اے آر وائی کا بیڑہ غرق کرنے میں مصروف ھے۔

    ڈاکٹر عامر لیاقت نے رمضان فروشی کا نیا آئیڈیا نکالا اور راتوں رات اس کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا۔ وہ بہت تیزی سے نوٹ چھاپنے والی مشین بن گیا اور پھر ایک محرم کی مجلس میں اس کی طرف سے اصحاب رسول ﷺ کی بدترین توہین اور رمضان میں ہی اس کی آف لائن کلپس مارکیٹ میں آگئیں جن میں وہ بے ہودہ زبان کا استعمال کرتا پایا گیا۔ آج تک وہ اپنے اوپر لگنے والا داغ نہ مٹا سکا۔
    نادیہ خان کے بعد شائستہ واحدی جیو پر لائی گئی اور وہ چھچھورے پن کی نئی حدیں کراس کربیٹھی۔ جوڑوں کی شادیاں کروانے کے نام پر بے ہنگم پروگرام جس میں ڈانس، گانا بجانا اور ایسی ہی دوسری لغویات تھیں، اسی نے شروع کیا اور پھر تمام چینلز نے کاپی کرنا شروع کردیا۔
    بالآخر شائستہ واحدی قدرت کے انتقام کا شکار ہوکر ایسی غلطی کربیٹھی کہ اب اس کا دوبارہ منظر پر آنا مشکل ہوگیا۔

    مقصد کہنے کا یہ ھے کہ اللہ ہر ایک کی رسی دراز کرتا ھے لیکن ایک خاص حد تک۔ پھر جب رسی کھنچتی ھے تو چاھے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ھو، وہ دھڑام سے نیچے ضرور گرتا ھے۔

    جیو ہو، اے آروائی ہو یا دوسرے چینلز۔ ان سب نے قوم کے اخلاق تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ بجائے اس کے کہ تعمیری پروگرام کرتے، انہوں نے فحاشی اور بلیک میلنگ کا سہارا لینا شروع کردیا۔ ان سب کی رسی کھینچے جانے کا عمل شروع ہوگیا ھے۔

    10251960 670225133026322 3937171624626015246 n - Aik Galati Aik Saza


  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    hmmmmmmmmm


  3. #3
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Under Bed
    Age
    23
    Posts
    125
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    426 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Bohat alaa Post ha. Jab say Ya forum join Kia ha, us waqat say ab tak ki sub ci Best Thread ha. Vasay im not against Maya Khan. She did right thing. We need a seprate Task force to bring Youngsters towards right path. Free Mixing of Boys and galz should not be allowed in Parks e.t.c. Maya Khan ny kya badnam Karna tha nojvano ko, nojvan apny ap ko khud badnam Kar rhy han Parks ma.. And there should be a ban On Geo, what msg were they trying to put across by putting blame on ISI and Ex-Chief.
    Signature, not required.

  4. #4
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default

    hmmm hmmm

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - Aik Galati Aik Saza

    ..!!


  5. #5
    °Têhrêêr°'s Avatar
    °Têhrêêr° is offline .·★ ƒяɨ€ɲď ๏ƒ ɲąţµя€ ★.·´
    Join Date
    May 2014
    Location
    ●♥forest♥●
    Age
    24
    Posts
    3,439
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1546 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    7

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post

    مکافات عمل ۔۔۔ عروج کا زوال

    جیو ٹی وی کی ایک سابقہ اینکر نادیہ خان کا مارننگ شو انتہائی مقبولیت اختیار کرگیا۔ وہ اپنی مقبولیت کے نشے میں مبتلا ہو کر ہر ایک کو رگیدنے لگ گئی اور اسی خمار میں دبئی میں اپنے پروگرام کی... گیسٹ کے انڈین شوہر کو دھمکا کر اپنا پروگرام بند کروا بیٹھی۔ اس کے بعد وہ اب تک دوبارہ پہلے والا سٹیٹس بحال نہ کرواسکی۔

    ماضی میں مایا خان سما ٹی وی سے اٹھی اور اپنے بولڈ پروگرام سے مقبول ہوگئی۔ پھر اسی نشے میں اس نے ایک پروگرام کیا جس میں لائیو نوجوان جوڑوں کو پارک میں دکھا کر بدنام کردیا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلی اور وہ معافی مانگ کر ایک سال تک غائب ہو گئی۔ اب بیچاری کسی چینل پر بیٹھی اپنے زخم چاٹ رہی ھے۔

    مبشر لقمان کی شہرت ایک بلیک میلر کی تھی اور دنیا ٹی وی میں بیٹھ کر اس نے اپنی صلاحیتوں کو خوب استعمال کیا۔ وہ بہت تیزی سے آگے جارھا تھا کہ وہ بھی قدرت کے انتقام کا شکار ہوگیا۔ اس نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض سے پیسے لے کر جیف جسٹس افتخار چوہدری کے خلاف ایک پیڈ پروگرام کیاجس کے آف لائن کلپس سوشل میڈیا پر آگئے۔ مبشر لقمان بھی ذلیل و خوار ہو کر دنیا ٹی وی سے نکل گیا اور کئی مہنے غائب رھا۔ آجکل وہ اے آر وائی کا بیڑہ غرق کرنے میں مصروف ھے۔

    ڈاکٹر عامر لیاقت نے رمضان فروشی کا نیا آئیڈیا نکالا اور راتوں رات اس کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہوگیا۔ وہ بہت تیزی سے نوٹ چھاپنے والی مشین بن گیا اور پھر ایک محرم کی مجلس میں اس کی طرف سے اصحاب رسول ﷺ کی بدترین توہین اور رمضان میں ہی اس کی آف لائن کلپس مارکیٹ میں آگئیں جن میں وہ بے ہودہ زبان کا استعمال کرتا پایا گیا۔ آج تک وہ اپنے اوپر لگنے والا داغ نہ مٹا سکا۔
    نادیہ خان کے بعد شائستہ واحدی جیو پر لائی گئی اور وہ چھچھورے پن کی نئی حدیں کراس کربیٹھی۔ جوڑوں کی شادیاں کروانے کے نام پر بے ہنگم پروگرام جس میں ڈانس، گانا بجانا اور ایسی ہی دوسری لغویات تھیں، اسی نے شروع کیا اور پھر تمام چینلز نے کاپی کرنا شروع کردیا۔
    بالآخر شائستہ واحدی قدرت کے انتقام کا شکار ہوکر ایسی غلطی کربیٹھی کہ اب اس کا دوبارہ منظر پر آنا مشکل ہوگیا۔

    مقصد کہنے کا یہ ھے کہ اللہ ہر ایک کی رسی دراز کرتا ھے لیکن ایک خاص حد تک۔ پھر جب رسی کھنچتی ھے تو چاھے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ھو، وہ دھڑام سے نیچے ضرور گرتا ھے۔

    جیو ہو، اے آروائی ہو یا دوسرے چینلز۔ ان سب نے قوم کے اخلاق تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ بجائے اس کے کہ تعمیری پروگرام کرتے، انہوں نے فحاشی اور بلیک میلنگ کا سہارا لینا شروع کردیا۔ ان سب کی رسی کھینچے جانے کا عمل شروع ہوگیا ھے۔

    10251960 670225133026322 3937171624626015246 n - Aik Galati Aik Saza

    Slaaam bohat hi achi sharing hy wesy to first waly sy hi smjh gyi thi par ek lafz smjhany ka yeh bht achaw tarikaaa Allah sub ko uroooj py us k achay amal ki waja sy pohnchaty hen isi trha bury amal zawal py ly hi aty hen
    I aM sTrOnG bEaCaUsE I DePeNdS oN AllAh

  6. #6
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    bohaat achi post hay,thanx for sharing
    suno hworiginal - Aik Galati Aik Saza
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Aik Galati Aik Sazaღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Aik Galati Aik Saza

  7. #7
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    theek kaha waqi jo log anhi macha dete hen un ka injam bura e hota hai apart from that arrogancy also counts have remembered a sher,
    keh rha hai shor e darya se samandar ka sakoot
    jis ka jitna zarf hai utna he wo khamosh hai...
    badakhuwar2 zps199b7191 - Aik Galati Aik Saza

  8. #8
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Assalaam-O-alaikum

    Bohat hi achii post hay, thanks for sharing such informative post... khush rahyeh

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Agree...
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •