Page 4 of 5 FirstFirst ... 2345 LastLast
Results 31 to 40 of 48

Thread: ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

  1. #31
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,860
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    111
    Rep Power
    21475000

    Default

    ایک دفعہ ایک بہت عظیم انسان،بہت پاکیزگی میں رہنے والا درویش اپنے معتقدین کے ساتھ نماز فجر ادا کر کے مسجد سے باہر آرہا تھا-بلکہ تشریف لا رہے تھے-
    آپ نے ایک خاکروب کو دیکھاجو کوڑا وغیرہ اپنے ٹوکرے میں ڈال کر اسے اٹھا کر اپنے سر پر رکھنے کی کوشش کر رہا تھا-
    وزن زیادہ تھا-
    بزرگ نے آگے بڑھ کر اپنے ہاتھوں سے ٹوکرے کو پکڑ کر اسکی مدد کی...
    مریدوں نے تو بہت ہی شرمندگی و ندامت کا اظہار کیا اور خاکروب کو کوسنے لگے-
    کہتے تھے " پیر صاحب!
    آپ ہمیں حکم فرما دیتے- آپ نے خود کیوں زحمت فرمائی -
    بزرگ بولے " بے وقوفو .... بات سمجھے نہیں ہو...
    یہ الله کا فضل ہے کہ اس کو اس حال میں رکھنے والے نے ہمیں اس حال میں رکھا ہوا ہے- وہ ضرورت مند تھا ہم نے پوری کی-
    الله کا شکر ہے اور تم لوگ ضرورت بھی پوری نہیں کرتے اور جھڑکی بھی دیتے ہو-
    توبہ کرو اور بے نیاز الله سے ڈرتے رہو...
    ہماری پیریاں اور فقیریاں بے کار ہیں اگر محروم اور محتاج کے کام نہ آئیں-"



    از واصف علی واصف ، کتاب: حرف حرف حقیقت، صفحہ 64
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. The Following User Says Thank You to Mohammad Sajid For This Useful Post:


  3. #32
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    13,004
    Mentioned
    332 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    299
    Rep Power
    21

    Default

    Behtareen
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #33
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

    Assalam O Aliakum

    Dosto yahan mian aur aap sab Wasif Ali Wasif k Quotes , Poetry aur Baatien Share karien gaye

    Koshish kare k Comments kam hoon aur Sharing ziydha

    Jab time milay ga InshaAllah POst karti rahon gi


    ﺟﻮ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﭘﺎ ﻟﮯ ﮔﺎ۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﭩﮑﮭﭩﺎﺅ،
    ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ۔ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﺎ۔
    ﺍللہ ﮐﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﻮ ‘ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ‘ ﺍﭘﻨﮯ
    ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ‘ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮍﯼ ﺁﺳﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﺎ
    ﻭﻋﺪﮦ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺷﺮﻁ ﭘﺮ ﮐﮧ ﻣﺘﻼﺷﯽ ‘ ﺗﻼﺵ
    ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﮮ، ﻣﻨﺰﻝ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ ۔

    ( ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒ)

    graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●graphics floaties 313520 - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●

    Behaddd umdahh


    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  5. #34
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post


    دنیادار جس مقام پر بیزار ہوتا ہے، مومن اس مقام پر صبر کرتا ہےـ
    اور مومن جس مقام پر صبر کرتا ہے، مقرب اس مقام پر شکر کرتا ہےـ

    واصف علی واصف





    Haseeen baaat

    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  6. #35
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post

    سخی تب سخاوت کر سکے گا جب سائل بھی موجود ہو ۔۔
    سائل کو جھڑکی نہ دو اگر اللّہ کی ناراضگی سے بچنا چاہتے ہو ۔۔
    سخی اللّہ کا دوست ۔ ۔ ۔ صرف سائل کے دم سے ہے۔۔

    ( سرکار واصف علی واصف رح)

    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  7. #36
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    ایک انسان کو زندگی میں بااعتماد ہونے کیلئے یہ حقیقت کافی ھے
    کہ اس سے پہلے نہ تو کوئی اس جیسا انسان دنیا میں آیا نہ اس کے
    بعد ہی اس جیسا آئے گا۔ یہ عظیم انفرادیت بہت بڑا نصیب
    ہے۔



    Wasif Ali Wasif
    "kiran kiran Suraj"
    se int'khab

    Samjhhh hi nhi ayyiiii

    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  8. #37
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by Mohammad Sajid View Post
    ایک دفعہ ایک بہت عظیم انسان،بہت پاکیزگی میں رہنے والا درویش اپنے معتقدین کے ساتھ نماز فجر ادا کر کے مسجد سے باہر آرہا تھا-بلکہ تشریف لا رہے تھے-
    آپ نے ایک خاکروب کو دیکھاجو کوڑا وغیرہ اپنے ٹوکرے میں ڈال کر اسے اٹھا کر اپنے سر پر رکھنے کی کوشش کر رہا تھا-
    وزن زیادہ تھا-
    بزرگ نے آگے بڑھ کر اپنے ہاتھوں سے ٹوکرے کو پکڑ کر اسکی مدد کی...
    مریدوں نے تو بہت ہی شرمندگی و ندامت کا اظہار کیا اور خاکروب کو کوسنے لگے-
    کہتے تھے " پیر صاحب!
    آپ ہمیں حکم فرما دیتے- آپ نے خود کیوں زحمت فرمائی -
    بزرگ بولے " بے وقوفو .... بات سمجھے نہیں ہو...
    یہ الله کا فضل ہے کہ اس کو اس حال میں رکھنے والے نے ہمیں اس حال میں رکھا ہوا ہے- وہ ضرورت مند تھا ہم نے پوری کی-
    الله کا شکر ہے اور تم لوگ ضرورت بھی پوری نہیں کرتے اور جھڑکی بھی دیتے ہو-
    توبہ کرو اور بے نیاز الله سے ڈرتے رہو...
    ہماری پیریاں اور فقیریاں بے کار ہیں اگر محروم اور محتاج کے کام نہ آئیں-"



    از واصف علی واصف ، کتاب: حرف حرف حقیقت، صفحہ 64
    Khoob sajid bhai.. aur bhi shree kren.. will love to read ..

    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  9. #38
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by LUCKY ZEE View Post
    jaha sabab aur nateejay ke science khatam hoti hai...
    Waha se raza aur naseeb ke had shuru hoti hai...
    hazrat wasif ali wasif

    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  10. #39
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post

    اپنے حال پر افسوس کرنا، اپنے آپ پر ترس کھانا، اپنے آپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا،
    الله کی نا شکر گزاری ہے، الله کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا.
    بیمار اور لاغر روحیں، ہمیشہ گلہ کرتی ہیں۔ صحت مند ارواح شکر۔۔۔،
    زندگی پر تنقید خالق پر تنقید ہے، اور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے۔
    ،۔،واصف علی واصف۔،۔
    الله کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا.

    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




  11. #40
    Join Date
    Mar 2011
    Location
    UAE
    Posts
    10,422
    Mentioned
    373 Post(s)
    Tagged
    945 Thread(s)
    Thanked
    1114
    Rep Power
    429516

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post

    میرے عمل کی کوتاہی مجھے اُس کے فضل سے محروم نہیں کر سکتی!
    Mairay amal ki kotahi mujhay uss kay fazal say mehroom nahi ker sakti!!

    حضرت واصف علی واصف علیہ الرحمتہ
    Beshak


    2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●giphy - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-● 2145129snbixrokmb - ●-♥-● Wasif Ali Wasif ●-♥-●




Page 4 of 5 FirstFirst ... 2345 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •