View Poll Results: Cast Votes

Voters
6. You may not vote on this poll
  • Attiaahasan

    2 33.33%
  • Ali

    2 33.33%
  • Zindagi

    1 16.67%
  • Amna Rani

    0 0%
  • Youtful

    0 0%
  • mwaqasengg

    1 16.67%
  • Jamshed

    0 0%
  • Aroosa Hya

    0 0%
Results 1 to 9 of 9

Thread: *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

    Asslam-o-alaikum

    Participate karnay k liye sab ka shukriya smileys kisses 067969 zps2a6b63ae - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

    apni pasand ki sharing ko vote cast kijiye doh - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

    Important note:- smileys cowboy 914570 zpsf0c51452 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

    khud ko vote nai de saktay.. confused0024 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*
    Last date 28th June 2014 hai.. smileys autumn 627392 zps656beab6 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

    Winner decide karne k liye ap k votes 50% tak ki ehmiyat rakhte hain baqi 50% Adminz decide Karein gay

    ........

    Atiaahsan

    یہ بارشیں بھی کتنی عجیب ھوتی ھیں، کبھی تو ساری عمر موسلادھاربرستی ھیں تب بھی انسان کے اندر کو نھیں بھگوپاتیں،
    اور کبھی ھر پل ھمارے من کو جل تھل کٔے رکھتی ھیں،لیکن باھر والوں کواسکی خبر تک نھیں ھوتی۔۔۔۔۔

    Ali

    انسان عمر بھر میں اپنے آپ ہی سے سب سے ذیادہ باتیں کرتا ھے اور اپنے آپ کو ہی سب سے ذیادہ جھیلتا ھے۔ شاید کسی اور میں اسے اس قدر جھیلنے کی تاب نہیں ھوتی۔ انسان خود ھی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ھوتا ھے۔ باقی اس کی اپنی ذات سے باھر ھونے والی سبھی دوستیاں اور سبھی دشمنیاں عارضی اور ناپائدار ھوتی ھیں۔

    Zindagi

    انسان بھی کتنا مجبور اور لاچار ھوتا ھے باھر آس پاس لگے سبھی آئینے پھوڑ بھی ڈالے تب بھی اپنے اندر لگے آئینے کا سامنا ھر دم لازمی ھوتا ھے۔۔۔۔۔صرف ایک اپنی ذات سے بچنے کے لیے کسی بھی ناگوار چیز کو چھیلنے کے لئے تیار ھوجاتا ھے ۔۔۔۔۔۔اور اپنا سامنا لمحہ بھر کو بھی کرنا نہیں چاھتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Amna Rani

    محبت بھی انسان پر کسی دن کے پہروں کی طرح وارد ہوتی ہے۔
    محبت کا پہلا پہر ہمیشہ چبھن، تشنگی اور شدید پیاس لے کر آتا ہے۔ یہ وہ دور ہوتا ہے جب آپ کا محبوب آپ سے دور ہوتا ہے۔ آپ کے جذبے آپ ہی تک محدود ہوتے ہیں اور یک طرفہ محبت کی یہ تڑپ آپ کو ہر لمحہ کانٹوں پر چلنے کا احساس دلاتی ہے۔۔۔ ۔
    پھر اظہار ہو جاتا ہے اور خوش قسمتی سے اگر اظہارِ قبولیت کا شرف بھی پالے تو محبت کا دوسرا …

    پہر شروع ہوتا ہے۔ تب محبت کی اصل ٹھنڈی چھاؤں کا اور ابدی سکون کا احساس ہوتا ہے، تب تپتی دھوپ میں بھی ٹھنڈک ملتی ہے اور جلتا صحرا بھی نخلستان بن جاتا ہے۔ ایسا نخلستان جس کا ساکت رکا ہوا پانی بھی کسی میٹھے اور صاف بہتے جھرنے کی طرح محسوس ہوتا ہے۔
    بہت کم خوش نصیب ایسے ہوتے ہیں جو محبت کے ان دو پہروں کو جھیل کر محبت کے تیسرے اور آخری پہر تک پہنچ جاتے ہیں۔ محبت کے تیسرے پہر میں پہلے پہر سے بھی زیادہ شدید تشنگی، شدید پیاس اور بے چینی ہوتی ہے۔ لیکن یہ تشنگی، یہ پیاس پا لینے کی پیاس ہوتی ہے۔۔۔ ۔ ہاں۔۔۔ ۔ پا لینے کی پیاس۔۔۔ ۔ جب آب حیات کا دریا سامنے بہہ رہا ہو تو کون ہوگا جو صرف ایک آدھ گھونٹ پر اکتفا کرے گا؟۔۔۔ ۔ پا لینے کی پیاس، جدائی کی پیاس سے کہیں زیادہ شدید ہوتی ہے۔۔۔ ۔ اور اگر یہ پیاس لگ جائے تو ملن جدائی سے زیادہ اذیت ناک بن جاتا ہے۔ لیکن افسوس ہماری محدود زندگی کبھی ہمیں اس دریا سے پوری طرح سیراب نہیں ہونے دیتی۔ ہم ابھی چند گھونٹ ہی حلق سے اتار پاتے ہیں کہ جانے کا وقت آ جاتا ہے۔
    محبت کے تیسرے پہر سے گزرنے کے بعد انجام وہی ہوتا ہے جو کسی بھی بھرپور دن کا تینوں پہر گزرنے کے بعد ہو سکتا ہے۔۔۔ ۔ یعنی شام۔۔۔ ۔ تین پہروں کے بعد محبت کی بھی شام ہو جاتی ہے۔۔۔ ۔ خاموش۔۔۔ ۔ ٹھہری ہوئی اور ساکت سی اک خوبصورت شام۔۔۔ ۔ محبت کی شام۔۔۔
    ۔

    Youthful

    عزیز سے عزیز ترین رشتہ بھی بھوک کے اس احساس کو مٹا نہی سکتا۔۔۔۔ ہم اپنے
    آس پاس روز کیسے کیسے دلداروں کو جان سے زیادہ عزیز رشتوں کو خود سے جدا
    ہوتا اور مرتا ہوا دیکھتے ہیں۔ ان سے جڑے بے بس انسان جو اس لمحے خود کو بھی
    مٹتا محسوس کر رہے ہوتے ہیں۔۔جن کی بھوک پیاس سب ختم ہو چکی ہوتی ہے، جنہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس بے جان جسم کے ساتھ ان کا لاشہ بھی قبر میں
    اُتار دیا گیا ہے اور وہ اب کبھی اس جیتی جاگتی دنیا کے ساتھ چل نہی پائیں گے۔
    جن کا ہر احساس اُس لمحے مٹی ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن 24 یا 48 گھنٹوں کی مختصر مدت کے بعد یہ معدہ انسان کواس کی کم ظرفی، بے بسی اور مجبوری کا احسان دلانے کے لیے جاگ اُٹھتا ہے،بھوگ اسے ستانے لگتی ہے

    Mwaqasengg

    Ye to Aap jaanty hen k class mein jo student regular ho usy he imtehaan (exams) mein bethny ki ijazat di jati hy phr wo pass hon ya fail ye alag bat hy,,,Aur jis student ki attendence short ho chahy wo kitna hi liaq ho usy exams mae nhi jany dia jata,,,
    ye he bat hy k hamen ALLAH k samny nimaz k liye khry zror hona chahye,,,ta k hm agly imtehan mae to ja skaen,,,phr ye ALLAH ki mrzi wo hmae pass kry ya fail…kya pta pass he kr dy,,, Aur agar yhan b hamari attendence poori na hui to phr to imtehaan deney sy paehly he hm fail ho jaen gy,,,

    Jamshed

    خود سے خود کی ملاقات ۔۔۔۔۔کے لئے کسی خاص توجہ کی کبھی ضرورت نہئں ہوتی۔ انسان عمر بھر میں اپنے آپ ہی سے سب سے ذیادہ باتیں کرتا ھے اور اپنے آپ کو ہی سب سے ذیادہ جھیلتا ھے۔ شاید کسی اور میں اسے اس قدر جھیلنے کی تاب نہیں ھوتی۔ انسان خود ھی اپنا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ھوتا ھے۔ با قی اس کی اپنی ذات سے باھر ھونے والی سبھی دوستیاں اور سبھی دشمنیاں عارضی اور ناپائدار ھوتی ھیں۔۔۔۔

    Aroosa Hya

    یادیں بھی کبھی کبھی ھمارے ساتھ عجیب کھیل کھیلتی ھیں۔۔۔۔
    یہ ھمیں وہ سب سوچ کر ھنسے پر مجبور کر دیتی ھے
    جب ھم کبھی کسی کے ساتھ مل کر روۓ تھے،اور کبھی یہ سوچ کر رونے پر مجبور کر دیتی ھے
    کہ ھم کبھی کسی کے ساتھ مل کر ھنسے تھے۔۔۔

    Teri ankhon uworiginal - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

  2. #2
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,975
    Mentioned
    667 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    543
    Rep Power
    1509699

    Default

    two resembles perhaps

    animals1 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

  3. #3
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    Default

    Quote Originally Posted by Unsaid words View Post

    janab agr muje ghalati nhi lag rahi to ap check kr lijiye k Ali or jamshed sahib ki sharing same hain?
    f1mo82 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default

    voted
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ

  5. #5

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
    janab agr muje ghalati nhi lag rahi to ap check kr lijiye k Ali or jamshed sahib ki sharing same hain?
    Is mein aisi kaun si baat hai??? meri sharing cancel hu jaye gi... Judges ko waisey b nazar aa jani hai... Mein kaun sa jeet raha hun???
    کہاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
    ہزاروں گھر ہوئے روشن جو میرا دل جلا محسنؔ

  6. #6
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    voted

  7. #7
    Join Date
    Jan 2014
    Location
    Lahore.Pakistan
    Posts
    677
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    1823 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    221345

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by *jamshed* View Post
    Is mein aisi kaun si baat hai??? meri sharing cancel hu jaye gi... Judges ko waisey b nazar aa jani hai... Mein kaun sa jeet raha hun???
    aray. Me to isliye keh rahi thi k muje yehi sharing pasnd i thi pr smj ni a ri thi kisko vote kru qk ap dono hi bht nice members hain.phr mene kisi or ko vote kr dia.ap plz mind mat kijiye ga.agar apko meri bat buri lagi to me bht mazrat chahti hu mera wo matlab hargiz nai jo ap samajh rahay hain8)
    f1mo82 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

  8. #8
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default

    Voted....

    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - *..Polling for Urdu Adab competition June 2014..*

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD

  9. #9
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default

    Closed
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •