Results 1 to 7 of 7

Thread: Ramzan's Daily Nafil Namaz & Wazaif (رمضان شریف کے نوافل و وظائف)

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    exclaim Ramzan's Daily Nafil Namaz & Wazaif (رمضان شریف کے نوافل و وظائف)

    رمضان المبارک کے نوافل اور وظائف


    پیارے اسلامی بھائیوں اور بہنو ! رمضان المبارک رحمتوں ، برکتوں ، مغفرتوں کا مہینہ ہے اس مہینہ کی ہر گھٹہی رحمت اور برکت بھری ہے الله تعالیٰ کا کروڑوں احسان ہے کے اس نے ہمیں یہ مبارک مہینہ عتا کیا - زندگی کو گنیمت جانتے ہوئے اس مہ میں جتنا ہو سکے اتنی عبادات کرے اور اس مبارک مہینے کی جیادہ سے جیادہ برکتیں لوٹیں


    رمضان المبارک میں روزانہ پڑھے جانیوالےوظائف

    رمضان المبارک میں روزانہ یا کسی بھی شب میں بعد نماز عشا سات مرتبہ سورہ قدر پڑھے انشا اللہ تعالیٰ اس کے پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوگی

    رمضان المبارک میں روزانہ عشا و تراویح کے بعد تین مرتبہ پہلا کلمہ پڑھنے کی بہوت فضیلت ہے اول مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی مگفرت ہوگی، دوسری دفع پڑھنے سے دوزخ سے آزادی ہوگی، تیسری مرتبہ پڑھنے سے جنّت کا مستحق ہوگا


    رمضان المبارک میں روزانہ پڑھے جانیوالے نوافل

    ٧٠ ہزار گناہ معاف

    ١٠ رکعت نماز دو دو رکعات کر کے رمضان المبارک کی ہر رات میں پڑھیں ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دو مرتبہ سورہ قدر پڑھے

    فضیلت:- نبیِّ کریم، رءُ وْفٌ رَّحیم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم فرماتے ہے یہ نماز پڑھنے والے کو ٧٠ رات کی بیداری اور ٧٠ دینار خیرات اور ٧٠ گلام آزاد کرنے کا ثواب ملیگا نیج الله تعالیٰ اس کے ٤٠٠٠٠ گناہ معاف فرمائے گا اور حضرات امبیا کرام علیھ سلام کے ساتھ حشر ہوگا

    ہر رکعت کے عیوض ایک مقبول حج کا ثواب

    دو رکعتنماز رمضان المبارک کی ہر رات میں اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ٣ مرتبہ سورة اخلاص (قل ھو اللہ) پڑھے

    فضیلت:- الله تعالیٰ اس کے ہر رکعت کے بدلے مے ٧٠ لاکھہ فرشتے بھیجتا ہے - ان کا کام یہ ہوتا ہے ، وہ اس بندے کی نیکیاں رکھیں اور برائیاں دور کرے - اور اس کے درجات بلند کرے - اس کے علاوہ ہر رکعت کے عیوض الله تعالیٰ اس کو ایک مقبول حج کا ثواب بھی عتا فرماتا ہے

    دو گنا ثواب

    دو رکعت نماز روزانہ سحری کے بعد اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ٢٥ مرتبہ سورة اخلاص (قل ھو اللہ) پڑھے

    فضیلت:- رات کے ثواب کا جو اوپر ذکر ہوا اس کا دو گنا ثواب پاے گا


    دس ہزار شہیدوں کا ثواب اور ٧٠٠ برس کی عبادت کا ثواب

    ٤ رکعت نماز دو دو رکعات کر کے پڑھیں - جو رمضان المبارک کے ہر دن مے ٤ رکعت نماز اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ٣ مرتبہ سورة اخلاص (قل ھو اللہ) پڑھے
    اور
    رمضان المبارک کے ہر جمعہ مبارک کو
    دس رکعت اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ١١ مرتبہ سورة اخلاص (قل ھو اللہ) پڑھے

    فضیلت:- نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم فرماتے ہے کے اس نماز پڑھنے والے کے لئے دس ہزار شہیدوں کا ثواب لکھا جاےگا اور گویا اس نے ١٠ ہزار غلام آزاد کے اور ٧٠٠ برس اس طرح الله تعالیٰ کی عبادت کی ک دن کو صائم یعنی روزہ دار اور شب کو قائم یعنی عبادت گزار رہا

    سارے مہینے کی عبادت قبول کرا لیں

    دس رکعت نماز دو دو رکعات کر کے پڑھیں : رمضان المبارک کے آخر رات میں دس رکعت نماز اس طرح پڑھیں کہ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ١٠ مرتبہ سورة اخلاص (قل ھو اللہ) پڑھے


    فضیلت:- الله تعالیٰ اس کے تمام مہینہ کی عبادت قبول کرے گا اور ٣٠ ہزار سال کی عبادت کا ثواب اس کے نامہ اعمال میں درج فرمائے گا

    اے ہمارے پیارے الله عزوجل سرکار مدینہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم کے صدقہٴ طفیل میں ہمیں رمضان المبارک کا احترام کرنے ، اس میں روزہ رکھنے ، تراویح ادا کرنے ، تلاوت کلام پاک اور نوافل کی کثرت کرنے کی توفیق مرحمت فرما - اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات قبول فرما - آمین



    Last edited by shaikh_samee; 03-07-2014 at 11:47 AM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Jazzak Allah Khiar

  3. #3
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    رمضان المبارک کے نوافل اور وظائف

  4. #4
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    jazakallah kher

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    jazak1 - Ramzan's Daily Nafil Namaz & Wazaif (رمضان شریف کے نوافل و وظائف)

  6. #6
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    5174 - Ramzan's Daily Nafil Namaz & Wazaif (رمضان شریف کے نوافل و وظائف)

  7. #7
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    5200 - Ramzan's Daily Nafil Namaz & Wazaif (رمضان شریف کے نوافل و وظائف)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •