Results 1 to 6 of 6

Thread: Rangg haii dill kaa merrayyy

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Rangg haii dill kaa merrayyy




    " اردو کے ادبی حلقوں میں یہ خبر بڑے فخر اور مسرت کے ساتھ سنی جائے گی کہ اردو کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی نظم” رنگ ہے دل کا مرے ” دنیا کی 50 بہترین رومانی نظموں میں شامل کرلی گئی ھے "
    .
    برطانوی اخبار گارجین میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق دنیا کی ان 50 بہترین رومانی نظموں کا انتخاب فیسٹیول آف لو اور دو سالہ پوئٹری انٹرنیشنل فیسٹیول کے لیے ساؤتھ بنک سینٹر کی ایک ٹیم نے کیا تھا ۔ اس انتخاب میں گزشتہ پچاس سال میں لکھی جانے والی نظموں کو شامل کیا گیا ۔ انتخاب میں جگہ پانے والے پچاس شاعروں کا تعلق دنیا کے تیس مختلف ممالک سے ہے ۔ ان پچاس شاعروں میں مایا انجیلو، ناظم حکمت، ایمان مرسل، نومی شباب نائے، وکرم سیٹھ، سجاتا بھٹ اور امجد نصیر شامل ہیں ۔ فیض کی نظم رنگ ہے دل کا مرے ان کے مجموعہ کلام دست تہہ سنگ میں شامل ہے اور یہ نظم اگست 1963 میں ماسکو میں کہی گئی تھی۔
    .
    رنگ ہے دل کا مرے
    .
    تم نہ آئے تھے تو ہر چیز وہی تھی کہ جو ہے
    آسماں حدِّ نظر ، راہ گزر راہ گزر، شیشہ مَے شیشہ مے
    اور اب شیشہ مَے ،راہ گزر، رنگِ فلک
    رنگ ہے دل کا مرے ،’’خون جگر ہونے تک‘‘
    چمپئی رنگ کبھی راحتِ دیدار کا رنگ
    سرمئی رنگ کہ ہے ساعتِ بیزار کا رنگ
    زرد پتّوں کا ،خس وخار کا رنگ
    سُرخ پُھولوں کا دہکتے ہوئے گلزار کا رنگ
    زہر کا رنگ ، لہو رنگ ، شبِ تار کا رنگ
    آسماں ، راہ گزر،شیشہ مَے،
    کوئی بھیگا ہُوا دامن ،کوئی دُکھتی ہوئی رگ
    کوئی ہر لخطہ بدلتا ہُوا آئینہ ہے
    اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ ،کوئی رُت ،کوئی شے
    ایک جگہ پر ٹھہرے،
    پھر سے اک بار ہر اک چیز وہی ہو کہ جو ہے
    آسماں حدِّ نظر ، راہ گزر راہ گزر، شیشہ مَے شیشہ مے
    Last edited by sarfraz_qamar; 05-07-2014 at 11:49 PM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    USA
    Posts
    3,162
    Mentioned
    327 Post(s)
    Tagged
    1751 Thread(s)
    Thanked
    554
    Rep Power
    8

    Default

    Nice!

  4. #4
    °Têhrêêr°'s Avatar
    °Têhrêêr° is offline .·★ ƒяɨ€ɲď ๏ƒ ɲąţµя€ ★.·´
    Join Date
    May 2014
    Location
    ●♥forest♥●
    Age
    24
    Posts
    3,439
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1546 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    7

    Default

    Nice
    I aM sTrOnG bEaCaUsE I DePeNdS oN AllAh

  5. #5
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​wah...bht zbrdst..../up


  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    aapp sabb kaa shuikriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •