Results 1 to 2 of 2

Thread: My fav one !

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,194
    Mentioned
    714 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Thanked
    619
    Rep Power
    1939199

    Default My fav one !


    آوارگی میں ہم نے اس کو بھی ہنر جانا!
    اقرار _ وفا کرنا پھر اس سے مکر جانا!

    گر خواب نہیں کوئی پھر زیست کا کیا کرنا؟
    ہر صبح کو جی اٹھنا ہر رات کو مر جانا!

    شب بھر کے ٹھکانے کو اک چھت کے سوا کیا ہے؟
    کیا دیرسے گھر جانا ، کیا وقت پہ گھر جانا!

    ایسا نہ ہو دریا میں تم بار _ گراں ٹھہرو!
    جب لوگ زیادہ ہوں کشتی سے اتر جانا!

    سقراط کے پینے سے کیا مجھ پہ عیاں ہوتا ؟
    خود زہر پیا میں نے تب اس کا اثرجانا!

    جب بھی نظر آؤ گے ہم تم کو پکاریں گے!
    چاہو تو ٹھہر جانا چاہو تو گزر جانا!

    animals1 - My fav one !

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    super - My fav one !


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •