Results 1 to 5 of 5

Thread: Veteran Bollywood actor Zohra Sehgal died

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Veteran Bollywood actor Zohra Sehgal died

    270082 zohrasehgalfile 1405011299 639 640x480 - Veteran Bollywood actor Zohra Sehgal died
    نئی دلی:
    بالی ووڈ کی معروف اور سینئر اداکارہ زہرا سہگل علالت کے باعث 102 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔


    بھارتی میڈیا کے مطابق زہرا سہگل 1912 میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارنپور میں ممتاز اللہ خان کے یہاں پیدا ہوئیں، آبائی شہر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم لاہور سے حاصل کی جس کے بعد گھر والوں کی جانب سے پابندی کے باوجود انہوں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا اور بطور رقاصہ 1935 میں ادھے شنکر کے ساتھ کام کرکے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔
    زہرا سہگل نے 8 دہائیوں پر مشتمل اپنے فنی کیریئر کے دوران بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی کئی فلموں میں کام کیا جن میں ’’ویر زارا‘‘، ’’سایا‘‘، ’’چینی کم‘‘، ’’ہم دل دے چکے صنم‘‘، ’’چلو عشق لڑائیں‘‘، ’’ساوریاں‘‘ جب کہ ہالی ووڈ کی ’’ٹیلس دیٹ وٹنس میڈنس‘‘، ’’نیور سے ڈائی،’’لٹل نیپولینس‘‘ اور ’’بینڈ اٹ لائک بیکہم‘‘ جیسی مشہور فلمیں بھی شامل ہیں۔ زہرا سہگل کو بھارتی حکومت نے پدما شری اور پدما وبھوشن جیسے اعلیٰ اعزازات سے نوازا۔
    زہرا سہگل نے بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کےساتھ فلم ’’چینی کم اورکبھی خوشی کبھی غم‘‘ میں بھی کام کیا ، بگ بی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ’ان کا سفر بہت خوبصورت تھا اور وہ بہت ہی محبت کرنے والی اداکارہ تھیں۔‘


  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    sad

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default

    hmm parha thaa kal news mai

  4. #4
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    inna - Veteran Bollywood actor Zohra Sehgal died


  5. #5
    Join Date
    May 2013
    Location
    pakistan
    Posts
    5,720
    Mentioned
    128 Post(s)
    Tagged
    7184 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    644255

    Default

    102 sal men b wajah alat??
    badakhuwar2 zps199b7191 - Veteran Bollywood actor Zohra Sehgal died

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •