Results 1 to 3 of 3

Thread: پیدائش سے قبل بچوں کی فروخت

  1. #1
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    68
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    134 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default پیدائش سے قبل بچوں کی فروخت

    اسلام آباد (آن لائن)انسانی حقوق کے علمبردار امریکہ میں بن بیاہی مائیں پیدائش سے قبل ہی اپنے بچے فروخت کرنے لگیں۔ اس سلسلے میں چین سمیت دنیا بھر سے بچوں کی خریداروں کے خوا ہشمند امریکہ کا رخ کررہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کی بن بیاہی مائیں ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرکے عوض اپنے پیٹ میں موجود بچے کا سودا کر دیتی ہیں ۔امریکہ میں 2012 کے بعد صرف ایک سال کے دوران اس کا کاروبار میں10 گنا اضافہ ہوا ہے۔


    For more detail visit this link
    Source News

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,712
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    11
    Rep Power
    21474862

    Default


  3. #3
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,630
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10287 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1503266

    Default

    hemmmm

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •