ریوڈی جنیرو (آن لائن) جرمن ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ ماریو نے ویسا ہی کیا جیسا میں کہہ کر اسے میدان میں بھیجا تھا اور کامیابی نے ہمارے قدم چوم لئے۔ برائن میونخ کے نوجوان ماریو گوئٹز کو کوچ نے ،’’میریکل بوائے‘‘ کا نام دیا ہے۔ کو چ نے کہا ہے کہ میں نے اس بچے کو یہ باور کرا کے ہی فیلڈ میں بھیجا تھا کہ تم میسی سے بہتر کھلاڑی ہو اور تم گول کر کے ورلڈ کپ جتوا سکتے ہو۔ اس نے میری بات کو سچ ثابت کر دیا۔
for more detail visit
karwan News