Results 1 to 2 of 2

Thread: افغانستان میں متحدہ حکومت بنے گی: امریکہ

  1. #1
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    68
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    134 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default افغانستان میں متحدہ حکومت بنے گی: امریکہ

    واشنگٹن ( کاروان ڈیسک) امریکہ نے ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں متحدہ حکومت تشکیل دی جائے گی جس میں شکست خوردہ امیدوار کو بھی شامل کیا جائے گا۔ واشنگٹن میں امریکی حکام نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ متحدہ حکومت کی تشکیل پرعبداللہ عبداللہ اور اشرف غنی کو راضی کرنے میں امریکہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ جیتنے والا امیدوار متحدہ حکومت تشکیل دے گا تاہم حکومت کی تشکیل کی دیگر جزیات کو ابھی حتمی شکل دی جارہی ہے اور اس کے لئے کچھ طریقہ کار طے کر لیا گیا تاہم ابھی کئی معاملات طے ہونا باقی ہیں۔
    for more detail visit
    Source Code

  2. #2
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Karachi
    Age
    27
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Nice sharing
    sigpic19984 2 - افغانستان میں متحدہ حکومت بنے گی: امریکہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •