Results 1 to 2 of 2

Thread: ملالہ نائیجیریا میں

  1. #1
    Join Date
    Apr 2014
    Location
    Pakistan
    Age
    29
    Posts
    68
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    134 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default ملالہ نائیجیریا میں

    ابو جا(آن لائن) طالبان کے قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نائجیریا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے شدت پسند گروہ بوکو حرام کی جانب سے اغوا کی گئی بعض لڑکیوں کے والدین سے ملاقات کی ہے۔
    اس ملاقات میں لڑکیوں کی بازیابی کے لیے مہم چلانے والے ایک گروپ کے رہنما بھی شامل تھے۔ اسلام پسند گروہ بوکو حرام نے ملک کی شمالی ریاست بورنو کے علاقے چبوک سے 276 طالبات کو اغوا کر لیا تھا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ملالہ کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ نائجیریا کے صدر گْڈ لک جوناتھن سے بھی ملاقات کریں گی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت ہو رہی ہے جب طالبات کے اغوا کو تین مہینے مکمل ہو رجائیں گے۔
    ملالہ یوسف زئی لڑکیوں کے تعلیم کے حق کے لیے مہم چلا رہی ہیں۔ انہوں نے مغوی لڑکیوں کی بازیابی کے لیے مہم چلانے والے گروپ “ برِنگ بیک آر گرلز “ (ہماری لڑکیوں کو واپس لاؤ) کے رہنماؤں اور تقریبا پندرہ مغوی لڑکیوں کے والدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بوکو حرام کی قید سے فرار ہونے والی پانچ لڑکیاں بھی موجود تھی۔
    for more detail visit
    Karwan News

  2. #2
    Join Date
    Jul 2014
    Location
    Karachi
    Age
    27
    Posts
    281
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    Infirmative
    sigpic19984 2 - ملالہ نائیجیریا میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •