Results 1 to 7 of 7

Thread: Eid per Resham ki taraf se Ashaar

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    candel Eid per Resham ki taraf se Ashaar

    عید کے دن یہ کیسا ملال ہے ۔
    دل میں نا جانے کتنے سوال ہے
    دیکھ کر عید کی خوشیاں
    آرہا ہے بس تیرا خیال ہے

    2
    اے عید تیرے سنگ منائے گے ہم
    چاند رات دل کی بات اور ان سے ملاقات
    3
    اے عید تیری خوشیا ں لائی ہے ان کا پیغام
    عید مبارک کے ساتھ آیا ہے ان کا سلام
    4

    خط لفافہ نا کوئی اعلان لکھنا
    عید تم نے کیسی منائی یہ بیان لکھنا
    کون کون عید ملنے آیا مہمان لکھنا
    عید تم نےکیسے منائی جان لکھنا
    5
    لائی ہے یہ عید رنگ خؤشی کا
    آجا آجا کے آج دن ہے عید کا
    چان چہرہ سجائے تیری دید کا
    آجا آجا کے دن ہے امید کا ۔
    6
    دور رہ کر عید منائی نہیں جاتی
    مہندی ہاتھوں میں لگائی نہیں جاتی
    شکوہ کرتا ہے میرا سلونہ سنگار
    جاناں عید روز بھی تمیں میری یاد نہیں آتی

    7
    عید کی یہ رسم ہے لوگ عید ملتے بہت ہے
    میرے دل میں بھی جاگی عید ملنے کی ٹرپ ہے
    8
    اہل ساحل پر دیکھ کرچاند عید کا
    رواں ہوا ہے ارماں تیری دید کا
    9
    کوئی خط نہیں لکھا ،نا سلام آیا کوئی عید کا
    دن یہ سونا سونا رہ گیا میری امید کا
    10
    صرف وہ لفظ ہی کہہ دیتے گر وہ مجھے
    کے آج عید ہے تمہیں عید مبارک
    11
    چاند رات میں اے چاندانھیں دیکھنے کے بہانے
    کھڑے رہے ہم اور بن گئے فسانے
    12
    کے عید ملنے کے بہانے تیرا دیدار ہوجائے
    ہے خوشی کا موقعہ کیا پتہ تجھے بھی پیار ہوجائے
    13
    وہ عید کے دن ہمیں کاش یاد کرتے
    ورنہ عید سے ہم یوں خفا خفا نا رہتے
    14
    چاند رات کو یہ جذبات رولا گئے
    عید ملنے تو مجھ سے غیر بھی آج آگئے
    تجھ سے ملنے کی بس آرزو ہی رہ گئی
    ورنہ آج تو غیر بھی ہاتھ ملا گئے۔۔

    15
    جن کو نہیں ہم یاد انھیں عید مبارک
    بھولیں ہے جو ہر بات انھیں عید مبارک

    16
    رنگوں کی بہار ہے خوشیوں کا شمار ہے
    اے عید منانے والوں آج عید کا تہوار ہے
    شکوہ شکایت کو بھلا کر زرا
    عید ملنے آجاؤں کے ہم تیار ہے
    17
    سویاں بنائے گے تم کو ہم کھلائے گے
    عیدی لے کر آنا ورنہ ہم ستائے گے
    18
    عید کی چہل میں آج تو ہی پہل کردے
    عید ملنے کے بہانے میری بھی عید کردے ۔۔
    19
    ملتے ہے لوگ عید یہ عام بات ہے
    دشمن بھی سمبھل جاتے ہے کے چاند رات ہے
    تم بھی آجانا لیکر یہ بہانہ
    عید ملنے پر آج زمانہ تمہارے ساتھ ہے
    20
    نہیں اداس ہونا عید کا چاند دیکھ کر
    سنا ہے عید پر تو دشمن بھی گلے ملتے ہے
    21
    لگا کر عید کی مہندی بناؤں گی سویاں
    تمہیں آنا ہوگا کے یہ رسم دشمن بھی نبھاتے ہے
    22
    عید کا کوئی لفانہ نہیں آیا میرے نام
    کیا اس نے بھی میری طرح عید نہیں منائی
    23
    اے عید ملنے والوں تمہیں عید مبارک
    یہ چاند بھی کہے تمہیں عید مبارک
    ملنا سبھی سے تم کے آج عید ہے
    جو بھول گئے ہے انھیں بھی عید مبارک
    24
    عید کی نماز سے ہے عید کا مزہ
    بنا نماز کے عید ہوتی ہے ایک سزا
    25
    چاندا کی چاندنی سے آیا ہے یہ چاند
    لگتا ہے دیکھ کر اسے میری تو عید ہوگئی
    26
    مہندی سے سجے ہاتھ جوڑے کا رنگ گلال
    دیکھ کر تجھے بھی آجائے عید ملنے کا خیال
    27
    اے عید منانے والوں اتنا خیال کرنا
    ہے عید کا دن دل نا ملال کرنا
    ملنے سے ملتی ہے خوشیاں عید کی
    روک کر خود کو نا کوئی سوال کرنا
    28
    یہ عید کا تحفہ ہے رب نے ہمیں دیا ہے
    دل سے منانا اس کو بھول کر جوبھی ہوا ہے
    29
    خوشبو مہندی کی چاند رات ہے عید کی
    رکھنا سب کا خیال کے رات ہے امید کی
    30
    عید تیری خوشیاں سب کے گھر جایئں
    اللہ کرے ہم عید بار بار منایئں
    بھول کر گلہ شکوے تجھے گلے لگایئں
    اے عید تو ہمیشہ یونہی بار بار آیئں ۔۔


    شاعرہ ریشم














    Last edited by Hidden words; 31-07-2014 at 08:03 AM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    Wah wah wah
    Zaberdast collection
    Sare sms mai use krongi

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​khooobbbbbbb


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default

    Nice,,,,,,,,,,



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - Eid per Resham ki taraf se Ashaar

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    very nyc
    Reshu Thread ka title Roman eng mai diya karo plzz
    suno hworiginal - Eid per Resham ki taraf se Ashaar
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Eid per Resham ki taraf se Ashaarღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Eid per Resham ki taraf se Ashaar

  6. #6
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    504 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Wah bohat khoobsurat collection ..... Eid card ka tou zamaana gaya warna zaroor likhta

    khair mujhay tou EID ka ek shaair bohat hii pasand hay aur main aksar dostoon ko galay lagaatay huway kehta hoon

    Rasm-e-duniya bhi hay, mouqa bhii hay, dastoor bhii hay
    Rasm-e-duniya bhi hay, mouqa bhii hay, dastoot bhii hay


































































    Aaa jaa, meray seenay naal lag ja, THAAAAA kar kay

  7. #7
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    super - Eid per Resham ki taraf se Ashaar


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •