Results 1 to 2 of 2

Thread: Mohabbat Aik Nazm ~ 28 July 2014

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Mohabbat Aik Nazm ~ 28 July 2014



    اترنے دو رگوں میں
    زہر مت سجھو
    محبت کا نشہ ہے
    محبت زندگی میں ذائقے تقسیم کرتی ہے
    محبت کی زمیں پر چہل قدمی کرنے والے ہر مسافر کو
    محبت شبنمی احساس سے لبریز کرتی ہے
    محبت کے طلسمی رنگ ،
    اس کی خوشبوئیں ،
    ا س کے حسیں نغمے,
    محبت کرنے والوں کو سدا سرشار رکھتے ہیں
    محبت وقت سے،
    حالات سے ، ماحول سے آگے
    خود اپنے واسطے اپنا جہاں تعمیر کرتی ھے
    اجالے بانٹتی ہے
    درد کو مفہوم دیتی ہے
    محبت کب کسی کے فیصلے تسلیم کرتی ہے
    محبت بے نشاں رستوں پہ چلنے ،
    منزلوں سے دور رہنے کا وظیفہ ہے ۔۔!
    محبت زندگی ھے۔۔۔۔۔
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •