عشق نے ہـــم کو غیب دان کیا
یہی تحفہ ۔ ۔ ۔ یہی سزا بھی تھی

کچھ تو تھے دوست بھی وفا دشمن
کچھ میری آنکھ میں حیا بھی تھی