Results 1 to 5 of 5

Thread: 9 Shawwal - Youm e Hazrat Saudah Radi Allahu Anha

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    exclaim 9 Shawwal - Youm e Hazrat Saudah Radi Allahu Anha

    9 Shawwal - Youm e Hazrat Saudah Radi Allahu Anha

    ٩ شوال المکرم - حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    (زوجہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ
    وسلم)



    ولادتِ باسعادت : ولادت باسعادت زمعہ بن قیس بن عمرو کے ہاں ہوئی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا قریش کا نامور قبیلہ عامر بن لوی سے تھیں۔

    اسمِ مبارک : سودہ

    کنیت : امّ الاسود


    شجرہ نسب : سودہ بنت زمعہ بن قیس بن عبدشمس بن عبدود، قرشیہ عامر یہ ہیں، ان کا نسب افضل الانبیاء والمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے نسب شریف سے لوی میں مل جاتا ہے۔


    قبولِ اسلام : آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ابتدا ہی میں مکہ مکرمہ میں ایمان لائیں ان کے شوہر حضرت سکران بن عمروبن عبدالشمس بھی ان کے ساتھ اسلام لائے۔


    نکاح مع سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم

    بعض روایتوں کے مطابق حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے وصال کے بعد حضرت سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے نکاح میں آئیں اور بعض کے مطابق حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کا نکاح ثانی ہوا۔


    مرویات : حضرتِ سیِّدَتُنا سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے پانچ حدیثیں مروی ہیں ایک بخاری اور باقی چار سنن اربعہ میں مروی ہیں۔


    تاریخ وفات ومدفن : آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا وصال ۹ شوال المکرم ۵۴ھ میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور مبارک میں ہوا۔ بموجب روایت دیگر دور خلافت حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ہوا۔



  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


  3. #3
    °Têhrêêr°'s Avatar
    °Têhrêêr° is offline .·★ ƒяɨ€ɲď ๏ƒ ɲąţµя€ ★.·´
    Join Date
    May 2014
    Location
    ●♥forest♥●
    Age
    24
    Posts
    3,439
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1546 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    7

    Default


  4. #4
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,416
    Mentioned
    507 Post(s)
    Tagged
    5438 Thread(s)
    Thanked
    359
    Rep Power
    874041

    Default

    Jazak ALLAH KHair.... keep sharing such worthy information. be blessed.

  5. #5
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default

    فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین رضی اللہ تعالٰی عَنْہُنَّ

    http://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2015/1265-1.pdf

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •