Results 1 to 4 of 4

Thread: موصل - حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید

  1. #1
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    exclaim موصل - حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید

    حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید

    Report on 26 July 2014

    823203574 - موصل - حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید


    hazrat shesh mazar 7 27 2014 155121 l - موصل - حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید




    موصل.......شدت پسند تنظیم داعش کے دہشت گردوں نے عراق کے شہر موصل میں حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق داعش تنظیم کے حامیوں کی جانب سے یہ کارروائی ہفتے کے دن کی گئی۔ لوگوں نے مزار کو بچانے کی کوشش کی جبکہ داعش کے حامیوں نے لوگوں کو مزار کی جانب آنے سے روکا اور پھر دھماکا خیزمواد کے ذریعے مزار کی عمارت شہید کردی۔ شدت پسندوں نے مزار کے احاطے سے تبرکات بھی نامعلوم مقام پر منتقل کردی ہیں۔



    عراق کے شہر موصل سے موصولہ رپورٹ کے مطابق تکفیری گروہ داعش نے جمعۃ الوداع کو اللہ کے نبی حضرت جرجیس علیہ السلام کے مزار کو شہید کر دیا جو موصل سے چار سو کلو میٹر کے فاصلے پر بغداد کے شمالی علاقے میں واقع ہے۔


    عینی شاہدین کے مطابق تکفیریوں نے مزار میں موجود قیمتی چیزوں کو نکال کر مزار کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

    واضح رہے کہ داعش کے حامیوں نے جمعرات کو حضرت یونس علیہ السلام اور حضرت دانیال علیہ السلام کے مزاروں کو بھی مسمار کر دیا۔

    دہشتگرد گروہ داعش نے سولہ جون کو موصل میں حضرت دانیال علیہ السلام اور حضرت یونسعلیہ السلام
    کی بارگاہوں میں تالا لگادیا تھا اور اس مقدس بارگاہوں کے تمام کارکنوں کو اغوا کرلیا تھا۔
    Last edited by shaikh_samee; 11-08-2014 at 04:39 PM.

  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    bht dukh hota hy aisi khabren sun ky......

    Allah hidaayat farmaye sb ko.......

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default

    jazakALLAH Khair .......

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default

    Had hay :'(
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - موصل - حضرت شیش علیہ السلام کا مزار شہید

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •