Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: آج کے دن کا اختتم کچھ جذبات اور اھساسات کے ساتھ

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default آج کے دن کا اختتم کچھ جذبات اور اھساسات کے ساتھ

    آج کے دن کا اختتام کچھ جذبات اور احساسات کے ساتھ

    چودہ اگست ہماری آزادی کا دن ہے،پاکستان کی تاریخ میں کبھی اس دن ہر پاکستانی خواہ اس کا کسی بھی سیاسی یا مزہبی جماعت
    سے تعلق ہے،وہ چاہے کسی بھی فرقے یا قوم سے تعلق کیوں نہ رکھتا ہو،وہ چاہے پٹھان ہو،سندھی ہو،پنجابی ہو یا بلوچ ہو،اس دن
    سب کے ہاتھ میں ایک سبز ہلالی پرچم ہوتا تھا جس کے سائے تلے ساری قوم مکمل یکجہتی کے ساتھ آزادی کا دن مناتی تھی۔مگر
    افسوس صد افسوس اس سال ایسا کچھ دیکھنے میں نہیں آیا،باوجود اس کے ہم آپریشن ضرب عضب کی صورت میں پاکستان کے مستقبل
    کا تعین کرنے جا رہے ہیں،آزادی مارچ والے ہوں یا انقلاب مارچ والے کسے کو بھی ان بے یارو مددگار آیی ڈی پیز کا خیال نہیں ہے
    جو بے یارو مددگار پڑے ہیں۔سب کو اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کا خیال ہے اور اس ہوس خیال میں وہ بھول بیٹھے ہیں کہ اگر آج ان
    سب کی کوئی پہچان ہے تو اس پاکستان کی وجہ سے ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔

    ٹی وی چینلز پر ایک عجب سا شور برپا ہے،ایک طرف حکومت آزادی کی تقریبات مناتے ہو یہ شو کر رہی ہے کہ وہ کتنی سٹرانگ ہے
    تو دوسری طرف ان مارچز والے اپنی پاور شر میں مصروف ہیں،اس سارے منظر نامے میں اس مرتبہ مئیڈیا نے بڑا ہے عجیب و غریب
    کردار ادا کر رکھاہے،ایک بہت بڑا میڈیا گروپ حکومت کی مخالفت اور ان مارچز ہے حق میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے تو دوسرا
    بڑا میڈیا گروپ مکمل طور پر حکومت کو سپورٹ کرتا دکھائی دے رہا ہے،ان شارٹ میڈیا بھی تقسیم کا شکار ہے،کہیں قادری کے کارکن ہیں
    تو کہیں سونامی خان کے کارکن ہیں اور سب اپنا اپنا بے سرا راگ الاپنے میں اس قدر مشغول ہیں کہ مجموعی قومی مفاد کی ان کو جھلک
    نہیں دکھائی دے رہی،اور اس تقسیم در تقسعم ہوتے عمل میں سارا نقصان پاکستان کا ہو رہا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    آزادی مارچ اور انقلاب مارچ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں،اب پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ اسلام آباد پہنچ کر ہی ہو گا،نہ جانے
    اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،یہ مارچز والے لچک دکھاتے ہیں یا پھر سارا جمہوری نظام ہی تلپٹ ہو جائے گا،جو بھی ہو گا دونوں صورتحال
    میں نقصان پاکستان کا ہی ہو رہا ہے، شاید ان ہٹ دھرم اور مفاد پرست سیاستدانوں کو سمجھ آجائے،یا پھر ڈنڈے برساتی اور کھاتی،دھرنے دیتی نوجوان نسل اتنا سمجھدار ہو جائے کہ ان سیاستدانوں کے اصلی چہرے دیکھ سکے،اسی امید پر کل کا سورج کچھ بہتری لیےطلوع ہو گا، مگر اے بسا ارزو کہ خاک شد۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    سرفراز قمر

    11:40 pm
    14 august 2014
    Last edited by sarfraz_qamar; 14-08-2014 at 11:55 PM.

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Boht achii tehreer aur boht achii soch
    Allah mere pakistan ko shad o abad rakhy hamesha Ameen 2

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​outclass....../up

  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,981
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5700 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    Aadab !
    sb se pehly shkria k ap ne qalam uthany ki himmat ki warna ........ bas theek hai itna hi
    Infact theek kaha ap ne..... 14 aug k is march ne hmara mood boht khrab kia channels pe bas yehi chal raha tha!
    or mere tajziye k mutabik is march ka kuch nhi banny wala......
    how stupid k is march mai females b shamil hoyen or kuch mishappenings b hoyen is wja se...shameful
    secondly na to iqtdar k risya shreef bradran in k mutalbat manny waly hain so istefa to kbi nhi dain ge jinhain itni mushkil se govt hath ayi hai
    thirdly at the end marshal hi lage ga or govt khatam ho jayegi inki....
    umda tehreer......... acha laga dekh kr

    animals1 - آج کے دن کا اختتم کچھ جذبات اور اھساسات کے ساتھ

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post
    Boht achii tehreer aur boht achii soch
    Allah mere pakistan ko shad o abad rakhy hamesha Ameen 2
    shukriyaa

    aammeennn summaa ammmennn

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Quote Originally Posted by Dolly View Post
    ​outclass....../up
    thanxxxxxxxxxxx

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    Aadab !
    sb se pehly shkria k ap ne qalam uthany ki himmat ki warna ........ bas theek hai itna hi
    Infact theek kaha ap ne..... 14 aug k is march ne hmara mood boht khrab kia channels pe bas yehi chal raha tha!
    or mere tajziye k mutabik is march ka kuch nhi banny wala......
    how stupid k is march mai females b shamil hoyen or kuch mishappenings b hoyen is wja se...shameful
    secondly na to iqtdar k risya shreef bradran in k mutalbat manny waly hain so istefa to kbi nhi dain ge jinhain itni mushkil se govt hath ayi hai
    thirdly at the end marshal hi lage ga or govt khatam ho jayegi inki....
    umda tehreer......... acha laga dekh kr
    w aaddabb/up

    jii bass itna hii thekk haii main writer ++++er naii hoon bass kabii kabii jhukk marr laita hoonn

    female kay sath joo kuch hoo raha haii uss kii woh khoodd zima darr hain,aisayy
    inkallbatt main aisaa tuu hoona hii thaa aorr aap ka tajzia balikol darust haii
    kehh siwaieyy pakistan koo nuksann pohanchnay kay kuch nahin bann nay walaa...

    jahan tak Marshal law kii batt haii tuu mera nahin khial kehh iss kii nobatt aaieyy gi,
    wohh naddeedaa hath jinhonn nay yehh drama stage kia haii uss nobat kayy aannay
    say pehlauy hii mamlaatt cover karr lain gayyy/up

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  8. #8
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,981
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5700 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    w aaddabb/up

    jii bass itna hii thekk haii main writer ++++er naii hoon bass kabii kabii jhukk marr laita hoonn

    female kay sath joo kuch hoo raha haii uss kii woh khoodd zima darr hain,aisayy
    inkallbatt main aisaa tuu hoona hii thaa aorr aap ka tajzia balikol darust haii
    kehh siwaieyy pakistan koo nuksann pohanchnay kay kuch nahin bann nay walaa...

    jahan tak Marshal law kii batt haii tuu mera nahin khial kehh iss kii nobatt aaieyy gi,
    wohh naddeedaa hath jinhonn nay yehh drama stage kia haii uss nobat kayy aannay
    say pehlauy hii mamlaatt cover karr lain gayyy/up
    han khud hi zimadar hain bewaqofi thi is march per jana or mai to news dekh kr unki hmaqaton ko salam kr rahi thi
    kis qadar bewaqof qom hain na hum
    aah !!
    matlab ?? nadeeda hath?

    animals1 - آج کے دن کا اختتم کچھ جذبات اور اھساسات کے ساتھ

  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    han khud hi zimadar hain bewaqofi thi is march per jana or mai to news dekh kr unki hmaqaton ko salam kr rahi thi
    kis qadar bewaqof qom hain na hum
    aah !!
    matlab ?? nadeeda hath?
    qoomm bewaqooff haii tuu issii lieyy aassanii sayy yehh syasatdann inhain bewaqooff bana laitay hainnn.....

    wahii nadeeda hath jin kay hath main yeh sari game haii,dekhtii jain aagayy kia hota haiiiiiiii

    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  10. #10
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,981
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5700 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post

    qoomm bewaqooff haii tuu issii lieyy aassanii sayy yehh syasatdann inhain bewaqooff bana laitay hainnn.....

    wahii nadeeda hath jin kay hath main yeh sari game haii,dekhtii jain aagayy kia hota haiiiiiiii
    shrafat se btana hai ya nhi >_<

    animals1 - آج کے دن کا اختتم کچھ جذبات اور اھساسات کے ساتھ

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •