Results 1 to 5 of 5

Thread: Masnavii e Roomm

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Masnavii e Roomm



    بادشاهِ وقت اپنے مصاحبین کے ساتھ کہیں جا رها تها جب اس کے مصاحبین میں سے کسی نے اسے بتایا کۂ
    عالی جاه
    یه جو عورت ابھی ابھی آپ کے قریب سے گزری هے ، یه لیلٰی تھی
    بادشاه نے پوچھا
    لیلٰی کون ؟
    اسے بتایا گیا کۂ حضور ! لیلٰی وه عورت هے جس کی خاطر ایک شخص اپنے حوش و حواس سے بیگانه هوا پھرتا هے ، جسے لوگ مجنوں پکارتے هیں
    بادشاه کو تجسس هوا ، اس نے حکم دیا
    لیلٰی کو حاضر کیا جائے ، آخر هم بھی تو دیکھیں کۂ وه کون سی حسینۂ ھے جس کی خاطر ایک شخص دنیا سے بیگانه هو گیا
    چنانچہ لیلی کو حاضر کیا گیا
    بادشاه نے دیکھا کۂ لیلی ایک سیاه فام ، عام سی عورت هے جس پر شاید کوئی دوسری نگاه ڈالنے کی بھی خواهش نه رکھے
    وه لیلی سے مخاطب هوا
    اے لیلٰی ! مجھے تو تجھ میں کوئی خاص بات دکھائی نہیں دیتی ، پھر مجنوں تیری خاطر دیوانه کیوں هو گیا ؟
    لیلٰی مسکرائی اور بولی
    جب تو مجنوں نہیں هے ، تو تجھے کیا خبر لیلٰی کون هے ؟
    اگر میرا حسن و جمال دیکھنا چاهتے هو تو مجھے مجنوں کی آنکھوں سے دیکھو ، پھر تجھے میں دنیا کی سب سے حسین عورت دکھائی دوں گی
    لہذا اے میرے دوست
    جس طرح لیلٰی کا حسن دیکھنے کیلئے مجنوں کی آنکھیں درکار هیں اسی طرح مصطفی صلی الله علیه وآله وسلم کو دیکھنے کیلئے بھی صدیق اکبر رضی الله عنه کی آنکھوں کی ضرورت هے ، اگر ابو جہل کی آنکھ سے دیکھو گے تو اپنے جیسا هی دکھائی دے گا لیکن اگر صدیق رضی الله عنه کی آنکھ سے دیکھو گے تو شفیع الاُمم جیسا کوئی دوسرا خوبیوں والا نظر هی نہیں آئے گا
    مثنوی رومی
    حضرت جلال الدین رومی رحمته الله علیه

    Last edited by sarfraz_qamar; 16-08-2014 at 11:13 PM.

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default

    jazakALLAH khair ....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​hmmm...jazakAllah......

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default


  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    jazakALLAH khair ....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •