Results 1 to 5 of 5

Thread: Rooh Phoonkoon

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Rooh Phoonkoon

    مجھے مسیحائی کا ہنر نہیں آتا۔۔
    میرے ہاتھ میں معجزے نہیں چھپے۔
    مجھے نہیں پتہ کہ پتھروں میں روح کیسے پھونکی جاتی ہے ،
    لیکن اگر لمحے بھر کے لیے۔۔۔
    صرف ایک لمحے کے لیے ہی سہی قدرت یہ معجزہ کر دے ،
    تو میں تمہاری پتھر کی مورت میں روح پھونکوں۔
    پھر اسی معجزے سے ایک دھڑکتا ہوا دل تمھارےخالی سینے میں رکھوں
    ۔ پھر اسی دل میں خون کی جگہ درد بھروں ۔۔
    پھر تمہیں احساس ہو کہ تڑپتے دل کی تڑپ کیا ہوتی ہے ۔۔۔
    روتی آنکھ کا آنسو کتنا شفاف ہوتا ہے ۔۔۔
    پھر تمھیں پتہ چلے کہ جب ہم انا کے پر زور دھچکے سے ٹوٹتے ہیں تو کتنی کرچیاں بکھرتی ہیں
    اور رگ و پے میں کتنے ٹکڑے ، کتنی کرچیاں، کتنے شفاف آئینے خون روکتے ہیں ۔۔
    پھر تمہیں پتہ چلے کہ جو آنکھیں دروازوں پر لگی ہوں وہ پلکیں کیوں نہیں چھپکتیں۔۔۔۔
    وہ آنکھیں راہیں دیکھتے دیکھتے پتھر کیوں ہو جاتی ہیں ۔۔۔۔۔
    ۔۔پھر شاید تمہیں بتاؤں کہ درد دل اور جسم میں ہی نہیں روح میں بھی ہوا کرتا ہے اور یہ درد بہت شدید ہوتا ہے ۔۔۔
    لیکن میں کیا کروں کہ میں عیسیٰ ابن مریم نہیں۔۔۔یا تیرے نصیب میں پتھر ہے صرف پتھر
    Last edited by Mohammad Sajid; 03-09-2014 at 06:51 PM.
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    zabardast sharing


  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​wahhhh...........


  4. #4
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    545
    Rep Power
    1509699

    Default

    hummmmm

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •