Results 1 to 9 of 9

Thread: جاوید ہاشمی کا نیا انکشاف

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Pagal جاوید ہاشمی کا نیا انکشاف

    عمران خان کے دھرنے کا مقصد چینی صدر کا دورہ ملتوی کرنا تھا۔

    جاوید ہاشمی کا نیا انکشاف
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    chalo

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    ایک سبزی والے باباجی جو پی پی کا جھنڈا لگا کر سبزی بیچتے رہے ہیں، کل میں نے دیکھا کہ اس جھنڈے میں اب سیاہ رنگ غائب تھا۔ میں نے جان بوجھ کر پوچھا کہ حضور یہ عمران کیا کر رہا ہے ملک کے ساتھ، ہاشمی نے خان کا بھانڈا بھوڑ دیا۔ باباجی تو آپے سے باہر ہو گئے اور بولے
    ہاشمی کی ___کو ____، کہتے ہیں پہلے بھٹو صاحب کے ساتھ زیادتیاں کیں اور اب عمران کے بارے میں بک بک کرتے ہیں، یاد رکھو بیٹا، مینے جناح کے بعد بھٹو اور عمران سے زیادہ محب وطن انسان نہیں دیکھا۔ باقی سب چور ہیں۔ اور یہ الزامات ہر عوامی نمائندے پر لگتے ہیں۔
    میں نے کہا کہ اگر عمران کے پیچھے فوج ہوئی تو؟
    باباجی بولے، پتر فوج انڈیا کی ہے؟ اور کوئی فوج ووج نہیں۔ اور پھر دیگر واقعات بتانے کہ بعد زور سے بولے
    دنیا ادھر دی ادھر ہو جاۓ ھن ووٹ بلے دا بس!
    باباجی نے یہ سب باتیں پنجابی میں کیں۔
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    کل فوجی جوان جو ڈیوٹی پر نہیں ہوں گے وہ بھی دھرنے میں پہنچنے عمران خان دیکھا میں کہتا تھا نہ کہ عمران کے پیچھے فوج ہے ..جاوید ہاشمی کی متوقع پریس کانفرنس

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default


  6. #6
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post
    ایک سبزی والے باباجی جو پی پی کا جھنڈا لگا کر سبزی بیچتے رہے ہیں، کل میں نے دیکھا کہ اس جھنڈے میں اب سیاہ رنگ غائب تھا۔ میں نے جان بوجھ کر پوچھا کہ حضور یہ عمران کیا کر رہا ہے ملک کے ساتھ، ہاشمی نے خان کا بھانڈا بھوڑ دیا۔ باباجی تو آپے سے باہر ہو گئے اور بولے
    ہاشمی کی ___کو ____، کہتے ہیں پہلے بھٹو صاحب کے ساتھ زیادتیاں کیں اور اب عمران کے بارے میں بک بک کرتے ہیں، یاد رکھو بیٹا، مینے جناح کے بعد بھٹو اور عمران سے زیادہ محب وطن انسان نہیں دیکھا۔ باقی سب چور ہیں۔ اور یہ الزامات ہر عوامی نمائندے پر لگتے ہیں۔
    میں نے کہا کہ اگر عمران کے پیچھے فوج ہوئی تو؟
    باباجی بولے، پتر فوج انڈیا کی ہے؟ اور کوئی فوج ووج نہیں۔ اور پھر دیگر واقعات بتانے کہ بعد زور سے بولے
    دنیا ادھر دی ادھر ہو جاۓ ھن ووٹ بلے دا بس!
    باباجی نے یہ سب باتیں پنجابی میں کیں۔
    bas mera v hon ay haal aye dunia idher di udhar ho jaye

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post


    bas mera v hon ay haal aye dunia idher di udhar ho jaye
    Ye Haal Aap Ka Kab Kab Hota Hai ?
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Quote Originally Posted by Silent Tears View Post


    Ye Haal Aap Ka Kab Kab Hota Hai ?
    Jab jab mia kisi sabzi wally baaby ki batin sunti hooon hoon josh marta hia na pakistani jo howa

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Photobucket

    Quote Originally Posted by attiaahsan View Post

    Jab jab mia kisi sabzi wally baaby ki batin sunti hooon hoon josh marta hia na pakistani jo howa
    Sabzi Waala Baba Yaa Khoon
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •