Results 1 to 3 of 3

Thread: Yahoodi Agent

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    snow Yahoodi Agent

    عمران خان ایک ایسے شخص کا نام ھے ، جو یہودی ایجنٹ یھی ھے اور طالبان خان بھی، جو پی پی پی کی بی ٹیم بھی ھے اور اسٹبلشمنٹ کا آدمی بھی ھے، ساتھ میں اس کو آئ ایس آئ کی سپورٹ بھی ھے۔
    ١- یہودی ایجنٹ عمران خان ھے، لیکن امریکہ ، بھارت اور ساری قوتیں ملکر بچا میاں صاحب کو رھی ھیں۔
    ٢- پی پی کی بی ٹیم تحریک انصاف ھے، مگر میثاق جموریت کے چمپین ، نورا کشتی کے موجد میاں صاحب ھیں۔ اور طعام زرداری صاحب کے ساتھ ھو رھے ھیں۔
    ٣- طالبان خان عمران ھے، مگر انتہا پسند جماعتیں اکٹھی ھو کر میاں صاحب کے حق میں تقریرں کر رھی ھیں۔
    ٤- اسٹبلشمنٹ کا آدمی عمران خان ھے۔ لیکن ساری اسٹبلشمنٹ کی جماعتیں میاں صاحب کی فکر میں دبلی ھیں۔ الیکشن میں دھاندلی سے لے کر ، ٣٠٠ لوٹوں کی نوں لیگ میں شمولیت کا فائدہ اٹھانے والی نوں لیگ ھے۔
    ٥-آئ ایس آئ عمران کئ پشت پر ھے، لیکن جی ایچ کیو اور ایس آئ کی دوڑیں میاں صاحب کو بچانے میں لگی ھیں۔
    عمران اتنا کچھ ھونے کے باوجود بھی وہ چار ہلقے نہیں کھلوا سکا - دس دن سے سخت موسمی حالات میں کنٹینر پر سو رھا ھے۔ اور ساری قوتیں اس کو روکنے میں لگی ھیں ۔ پاکستان کی سٹیٹس کو کی ساری جماعتیں ، اسٹبلشمنٹ، طاغوتی قوتیں، انتہا پسند اور دیگر اسکا رستہ روک رھے ھیں ، اگر اس کے پاس کچھ ھے تو وہ عوام ھیں اور ایک جنوں ھے کہ اب پاکستان ویسا نہیں رھے گا جیسا یہ آج ھے
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1028 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default

    bus yehi tu baat hai

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Koyi Nahin Samajhta
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •