Results 1 to 2 of 2

Thread: 3 Kaam

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel 3 Kaam

    اگر انسان تین کام کر لے تو انشاء اللہ محروم نہیں ہوگا ۔ اول یہ کہ گناہ کا ارتکاب ترک کر دے ۔کیونکہ گناہگار اگر عبادت بھی کرتا رہے تو اس کا نور تاریکی کے ساتھ گندھا ہوا ہوگا ۔ اور اس کو روشنی مل سکے گی ۔ دوسرے خلق پر بد گمان نہ ہو کیونکہ یہ بد گمانی ہمیشہ کبر و نخوت سے پیدا ہوتی ہے ۔ (اور کبر اور نخوت شیطان اور فرعون کی خصوصیت ہے ) ۔ اور تیسرے جب بھی فرصت ملے تھوڑا بہت اللہ کا ذکر کر لیا کرے ۔

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Subhan Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •