ماضی کے نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو پہلے استعفیٰ دینا چاہیئے اگر جُرم ثابت ہو تو گھر جائے اگر بے قصور ہو تو اپنی کُرسی پر دوبارہ آجائے۔۔۔نواز شریف نے آج سے دو سال پہلے یہ بات کہہ کر عمران خان کے موقف کی تائید کردی۔۔۔ یاد ماضی نورا جی