Results 1 to 7 of 7

Thread: Wo Kanwal Jin Ko Kabhi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Wo Kanwal Jin Ko Kabhi



    اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں

    اپنے گُزرے ہوئے ایّام سے نفرت ہے مُجھے

    اپنی بے کار تمناوں پہ شرمندہ ہوں

    اپنی بے سُود اُمیدوں پہ ندامت ہے مُجھے

    میرے ماضی کو اندھیروں میں دبا رہنے دو

    مرا ماضی مری ذِلّت کے سِوا کچھ بھی نہیں

    میری امیدوں کا حاصل مری کاوشوں کاصلہ

    ایک بے نام اذیت کے سِوا کچھ بھی نہیں

    کتنی بے کار اُمیدوں کا سہارا لے کر

    میں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر

    کتنی بے ربط تمناوں کے مُبہم خاکے

    اپنے خوابوں میں بسائے تھے کسی کی خاطر

    مُجھ سے اب میری مُحبت کے فسانے نہ کہو

    مُجھ کو کہنے دو کہ میں نے اُنہیں چاہا ہی نہیں

    اور وہ مست نگاہیں جو مجھے بُھول گئیں

    میں نے اُن مست نگاہوں کو سَراہا ہی نہیں

    مجھ کو کہنے دو کہ میں آج بھی جی سکتا ہوں

    عشق ناکام سہی، زندگی ناکام نہیں

    اُن کو اپنانے کی خُواہش انہیں پانے کی طلب

    شوقِ بے کار سہی، سعیءِ غم انجام نہیں

    وُہی گیسو، وُہی نظریں ، وُہی عارض، وہُی جسم

    میں جو چاہوں تو مُجھے اور بھی مل سکتے ہیں

    وہ کنول جن کو کبھی اُن کے لیے کھلنا تھا

    اُن کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں


  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default

    hmmm.......
    Nyc 1.....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    ​zbrdst......... /up


  4. #4
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    بہت خوب عمدہ میں یہاں اتنا ضرور کہنا چاہوں گا کہ ماضی سے ہی بندہ سیکھتا ہے اگر ماضی بھول جائے تو پھر آپ کے پاس کچھ نہیں رہ جاتا اس کو بھول کرنئی شروعا ت کرنا بہت ہی مشکل ہے نئ شروعات کرنے کے لئے ماضی میں جانا پڑتا ہے بہرحال اپنا اپنا نظریہ ہے لیکن ماضی کے بغیر حال نہیں اور حال کے بغیر ماضی نہیں ہے

  5. #5
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    5,977
    Mentioned
    670 Post(s)
    Tagged
    5699 Thread(s)
    Thanked
    544
    Rep Power
    1509699

    Default

    pur taseer

  6. #6
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    wah allaaa

  7. #7
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default

    bohaat achay /up
    suno hworiginal - Wo Kanwal Jin Ko Kabhi
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Wo Kanwal Jin Ko Kabhiღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - Wo Kanwal Jin Ko Kabhi

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •