Results 1 to 6 of 6

Thread: شاہنوازعامر کاتعارف

  1. #1
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default شاہنوازعامر کاتعارف

    السلام علیکم
    میں شاہنواز عامر ہوں لیکن ائی ڈی شاہنواز کے نام سے پے پہلی آئی ڈی شاہنوازعامر کے نام سے ہے جو گم ہوگئی ہے بہرحال تلاش جاری ہے اگر مل جاتے تو میرا نیا تھریڈ پولیس چوک میں اطلاع کردی جائے شکریہ ۔
    لو جی میں اپنا تعارف کروارہا تھا اور یہاں میں نے اشتہار گمشدگی کا اندراج کروادیا جا جیسا کہ خاکسار نے اپنا نام یہاں ظاہر کردیا ہے تو یہ حقیر خاکسار کو بھی کچھ لکھنے کا شو ق فرمایا کہ یہ خاکسار خالی کاغزات پر پین کی سیاہی سے کاغذات کو کالا کرنے کی کوشش کی جائے اور میں نے یہ کوشش کچھ فورمز پر بھی کی ہے اور یہاں بھی کرنے کی کوشش کررہا ہوں ۔ اس کی ایک وجہ ہے کہ میں خاکسار ایک جرنلسٹ فیملی سے تعلق رکھتا ہوں جن کے آرٹیکلز کچھ اخبارات اور الیکٹرانک نیوز کی زینت بھی بن چکے ہین ۔
    میری پوری کوشش ہے کہ میں یہاں اس قلمکاری کے امتحان میں پورا اتر سکوں یہ تو آپ کی ہی رائے پر مبنی ہے کہ آپ میری قلمکاری کو کتنا پسند فرمانتے ہیں ۔
    میرے والد محترم گزشتہ 60 سال نوائے وقت اور جنگ گروپ آف نیوز پیپرز گزشتہ 40 سال سے بحیثیت اسسٹنٹ ایڈیٹر کے عہدہ پر فائز رہے اور اسی عہدہ پر رہتے ہوئے 7 ستمبر 2015 کو رحلت فرماگئے

    والسلام

    آپ سب کا متمنی

    شاہنوازعامر
    ]
    Last edited by شاہنوازعامر; 31-10-2015 at 04:08 PM.

  2. #2
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    welcome here......umeed hy apko acha....blky bhttttttt acha lgy ga......


  3. #3
    Join Date
    Aug 2014
    Location
    Karachi
    Posts
    126
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    12 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    4

    Default

    شکریہ ڈولی جی آپ کی عنائت کا کہ آپ نے مجھے اس قابل سمچجا ویسے بھی آپ کے تھریڈ میری نظروں سے گزرتے رہتے ہیں

  4. #4
    Join Date
    Nov 2013
    Location
    Dream Land
    Age
    21
    Posts
    3,220
    Mentioned
    97 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    429507

    Default

    Quote Originally Posted by شاہنواز View Post
    شکریہ ڈولی جی آپ کی عنائت کا کہ آپ نے مجھے اس قابل سمچجا ویسے بھی آپ کے تھریڈ میری نظروں سے گزرتے رہتے ہیں

    ​your welcome.......


  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    Default



    Khush amded Sachii Dosti main..umid hia app k articles hamain bhi parhne ko miley gai....
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  6. #6
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    Amir
    InshaAllah aap b yaha boht Enjoy karin gaye

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •