Results 1 to 9 of 9

Thread: PTI’s Karachi Jalsa ;)

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    wink PTI’s Karachi Jalsa ;)


    Thank You Karachi For Your Massive Support.

    10.jpg
    11.jpg
    12.jpg

    13.jpg

    14.jpg
    15.jpg
    16.jpg

    1.jpg
    2.jpg
    3.jpg
    5.jpg
    6.jpg
    7.jpg
    8.jpg
    9.jpg

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    سندھ حکومت قابل تحسین اقدام

    عمران خان کے کامیاب جسلے پر جہاں ہم اطمینان اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں وہ اس بات کو بھی یاد رکھنا چائے اور اس احسن اقدام کی تعریف بھی ضروری ہے کہ

    سندھ حکومت نے جگہ جگہ کنٹنرز لگا کر شہر کو بلاک نہیں کیا ۔۔۔ پولیس کے روپ میں اپنے گلوں کو تعنیات نہیں کیا ۔۔ اور عمران خان کو اپنا جمہوری حق کے استعمال کا پورا پورا موقع فراہم کیا ۔۔

    اگر یہ ہئ جلسہ پنجاب میں ہوا ہوتا تو ۔۔۔ تو اب تک اگر لاکھوں نہیں تو ہزاروں کنٹنرز لگا دیے جاتے ۔۔ شہر کو بند کر دیا جاتا ۔۔ لوگوں کو گھروں سے نکلنے کے تمام راستے مسدود کر دیے جاتے ۔۔۔۔ لاٹھی چارج اور مار پیٹ کی جاتی

    اور شام کو ٹی وی پر اپنی جمہوریت کے گیت گائے جاتے ۔۔ اور اپنے تنخواہ دار صحافیوں سے اپنے گیت گوائے جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس جسلے کو دہشت گرد ، اور نہ جانے کن کن خطابات سے نواز جاتا ۔۔۔۔۔۔

    ہم حکومت سندھ کے اس آئینی اقدام کی بھر پور تعریف کرتے ہیں

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    بھتے اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف بول کر عمران خان نے ایم کیو ایم سے مک مکا کیا

    ن لیگی ، پرویز رشید


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    کراچی کا دھرنا اگر ایم کیو ایم سے مک مکا کا نتیجہ تھا تو کل شام ایم کیو ایم نے ن لیگ کے خلاف احتجاج کیا تھا اور ن لیگ کو دشمن پارٹی کہا تھا کراچی کا ؟؟

    کیوں پٹواریو ؟

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    پرویز رشید کمزور ریاضی کی وجہ سے کرسیاں گننے میں ناکامی کا زمیدار تحریک انصاف کا ایم کیو ایم سے مک مکا پر ڈال دیا

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default


    عمران خان کا کراچی میں جلسہ mqm کے ساتھ مک مکا تھا= پرویز رشید.

    اچھا" کاکا" لاہور میں جلسہ پھر نواز ليگ کے ساتھ مک مکا سے ہو گ.

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    دس ہزار کرسیاں بھر گئی لیکن پھر بھی کرسیوں کے نیچے خالی جگہ.

    -جیو نیوز.


  8. #8
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    دھرنے میں جتنے لوگ شامل تھے اتنے لوگ ہی آس پاس کی سڑکوں پر موجود تھے۔ دھرنے میں گنجائش سے زیادہ لوگ آئیں: سماء نیوز
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default PTI’s Karachi Jalsa ;)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •