Results 1 to 2 of 2

Thread: Eid is expected on 6 October 2014

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    candel Eid is expected on 6 October 2014

    20:42 Sep 22, 2014 پاکستان


    news 1411400533 5483 - Eid is expected on 6 October 2014

    ویب ایڈیٹر
    کراچی : ملک میں عید الاضحیٰ 6 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 25 ستمبر کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔
    ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25 ستمبر کو مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔
    محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 25 ستمبر کو چاند کی عمر کم ہونے کے باعث ذی الحج کا چاند نظر آنا مشکل ہے، پاکستان میں یکم ذی الحج 27 ستمبر اور عید الاضحٰی 6 اکتوبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ سماء



  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    lag tu raha hia achaa hia 6 ko hi hoo

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •