Results 1 to 2 of 2

Thread: Masjid Qasim Ali Khan Announced Eid will be on 5th October

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,506
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Thumbs up Masjid Qasim Ali Khan Announced Eid will be on 5th October

    290605 popalzai 1411580226 880 640x480 - Masjid Qasim Ali Khan Announced Eid will be on 5th October

    مطلع ابر آلود ہونے کے باعث ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، مفتی شہاب الدین پوپلزئی فوٹو؛فائل



    پشاور: مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے 5 اکتوبر بروز اتوار کو عیدالاضحیٰ منانے کا اعلان کیا ہے۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق مسجد قاسم علی خان میں مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیرصدارت ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اعلان کیا کہ مطلع ابر آلود ہونے کے باعث ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عیدالاضحیٰ 5 اکتوبر بروز اتوار کو منائی جائے گی۔
    واضح رہے کہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس لاہور،پشاور،کوئٹہ اوراسلام آباد میں ہوگا جس میں چاند کی رویت سے متعلق اعلان کیا جائے گا۔



  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •