Results 1 to 5 of 5

Thread: Mohabbat Aik Nazm ~ 28 September 2014

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel Mohabbat Aik Nazm ~ 28 September 2014



    مجھے اِک نظم لکھنی ہے
    کہیں سے لفظ مل جائیں
    میں بےبس ہوں
    کوئی تشبیہ، نہ کوئی استعارہ ٹھیک لگتا ہے
    کہاں سے لفظ وہ لاؤں جو دِل کا حال کہہ پائیں
    مجھے کتنی محبت ہے
    مجھے کتنی عقیدت ہے
    مجھے کتنی ضرورت ہے
    میں بتلادوں انہیں سب کچھ کہیں سے لفظ مل جائیں
    مجھے ماں کی دُعا سے جو ہوائےِ خلد آتی ہے
    اسے کیسے میں لکھوں گا؟
    مرے ابّو کی شفقت جو مجھے جینا سکھاتی ہے
    اُسے کیسے میں لکھوں گا؟
    میں بےبس ہوں
    کہاں سے لفظ وہ لاؤں جو دل کا حال کہہ پائیں
    میں ایسے لفظ ڈھونڈوں گا
    جنھیں لکھوں تو کاغذ پہ دیے سے جگمگا اُٹھیں
    جنھیں سوچوں تو ذہن و دل کا ہر گوشہ مہک جائے
    جنھیں ہونٹوں پہ لاؤں تو دُعا کے پھول کِھل جائیں
    کہیں سے لفظ مِل جائیں
    دھنک اُوڑھے ہوئے کچھ لفظ مجھ کو ڈھونڈنے ہوں گے
    کہ جن سے نظم لکھوں گا
    انہیں سب کچھ بتاؤں گا
    مجھے کتنی محبت ہے
    مجھے کتنی عقیدت ہے
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default



  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    1,204
    Mentioned
    45 Post(s)
    Tagged
    391 Thread(s)
    Thanked
    14
    Rep Power
    6

    Default

    Hmm nice @naz

  4. #4
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default

    wah wah mujhy aik Nazam likhni hia umda /up

  5. #5
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •