Results 1 to 3 of 3

Thread: Doodh

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    candel Doodh

    بھینس بہت مفید جانور ہے،پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسے "مَج" کے نام سے پکارا جاتا ہے،قد میں عقل سے تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے،چوپایوں میں واحد جانور ہے جو موسیقی کا ذوق رکھتا ہے_اس لیئے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں_ بھینس دودھ دیتی ہے لیکن یہ کافی نہیں ہوتا اس لیئے باقی دودھ گوالا دیتا ہے اور ان دونوں کے باہمی تعاون سے ہم شہریوں کا کام چلتا ہے
    _
    ابنِ انشاء کی "اردو کی آخری کتاب" سے اقتباس

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    super - Doodh


  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Shukriya
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •