Results 1 to 2 of 2

Thread: Allah Ke Raste Mai

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    candel Allah Ke Raste Mai

    مفہـــوم حدیث :

    حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص لگام والی اونٹنی لے کر سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یہ میں اللہ کے راستے میں دے رہا ہوں،

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہیں اس کے بدلے قیامت کے دن سات سو لگام والی اونٹنیاں ملیں گی ۔ ۔

    /فضائل جہاد ص 194 بحوالہ مسلم/

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,930
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    25
    Rep Power
    21474856

    Default

    jazakALLAHKhair...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •