Results 1 to 3 of 3

Thread: Phansi

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Lol Phansi

    ایک بندہ اپنی بیوی کیساتھ بازار سے گزر رھا تھا کہ سامنے سے اسے اپنا جگری دوست ھتکڑیوں میں جکڑا پولیس کے ساتھ آتا ھوا نظر آیا بڑا حیران ھوا کہ اسے کیا ھوا
    جب وہ بالکل پاس آگیا تو اس نے پوچھا کہ کیا ھوا میرے دوست تم نے کیا کر دیا جو پولیس تمہیں اسطرح لے جا رھی ھے

    اسکے دوست نے کہا کہ کچھ نہیں بس اپنی بیوی کو قتل کر دیا ھے تو 3 مہینے جیل ھو گئی ھے

    اس نے کہا اچھا بیوی کو قتل کرنے پر صرف 3 مہینے جیل اس نے اسی وقت پاس ھی ایک ریرھی سے چھری اٹھا ئی اور بیوی کو قتل کر دیا

    اسکے پولیس حراست میں دوست نے کہا کہ
    ارے پاگل یہ کیا کر دیا میری پوری بات تو سن لیتے
    3 مہینے بعد مجھے پھانسی ھے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default

    uffffffff
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default

    Thanks
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •